YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 312 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 17 January 2021 · 4 Jumada al-Akhirah 1442 AH
- Duration
- 42:59
Key moments
- 6:01ہسپتال والےبل میں وہ میڈیسن بھی شامل کرتےہیں جومریض کودی ہی نہیں گئی اس طرح کرناکیسا؟
- 8:14کمپنی سےفیول کےبل میں اضافی رقم وصول کرناکیسا؟
- 13:19ریسٹورنٹ والےبل میں ایکسٹرا آئٹم لگادیتےہیں اسکاکیاحکم ہے؟
- 18:58ریسٹورنٹ والےکسٹمر سےتو ٹیکس لےلیتےہیں مگر آگےگورنمنٹ کونہیں دیتےاسکاکیاحکم ہے؟
- 26:00مشترکہ کاروبار میں کچھ رقم کسٹمر کی طرف پھنس جانے پرایک پاٹنر کادوسرے پاٹنر پرڈالناکیسا؟
- 28:54پرانےریٹ پرلیاگیاسریانئے ریٹ پربیچناکیسا؟
- 32:16تعمیراتی کام کاریٹ پیمائش سےطےہواتوپیمائش میں اضافہ کرناکیسا؟
- 37:13ٹیکس بچانےکےلئےکچابل بنانااورپکابل نابناناکیسا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر312 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب 📽مدنی چینل پرآن ئیر ہونے کی تاریخ 17جنوری2021 اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- ہسپتال والےبل میں وہ میڈیسن بھی شامل کرتےہیں جومریض کودی ہی نہیں گئی اس طرح کرناکیسا؟(06:01سے08:09) 2- کمپنی سےفیول کےبل میں اضافی رقم وصول کرناکیسا؟(08:14سے13:15) 3- ریسٹورنٹ والےبل میں ایکسٹرا آئٹم لگادیتےہیں اسکاکیاحکم ہے؟(13:19سے18:57) 4- ریسٹورنٹ والےکسٹمر سےتو ٹیکس لےلیتےہیں مگر آگےگورنمنٹ کونہیں دیتےاسکاکیاحکم ہے؟(18:58سے25:30) 5- مشترکہ کاروبار میں کچھ رقم کسٹمر کی طرف پھنس جانے پرایک پاٹنر کادوسرے پاٹنر پرڈالناکیسا؟(26:00سے28:45) 6- پرانےریٹ پرلیاگیاسریانئے ریٹ پربیچناکیسا؟(28:54سے32:12) 7- تعمیراتی کام کاریٹ پیمائش سےطےہواتوپیمائش میں اضافہ کرناکیسا؟(32:16سے36:49) 8- ٹیکس بچانےکےلئےکچابل بنانااورپکابل نابناناکیسا؟(37:13سے41:35)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.