YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 233 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
10 January 2019 · 4 Jumada al-Ula 1440 AH
Duration
41:03

Key moments

  1. 2:16پلاٹ پر انویسٹرکےذریعےتعمیرات کی جائزصورت
  2. 6:19قرعہ اندازی والی اسکیم کےذریعےعمرہ کرنےکاحکم
  3. 7:29مڈیکل ری والوں کاکمیشن پردوائیاں بیچنےکی مختلف صورتیں
  4. 9:48آن لائن خریدوفروخت کرناکیسا؟
  5. 13:41بیعانہ کی رقم میں اضافہ کرکےکرایہ کم کرنےکاحکم اورپیشگی کرایہ دینےکاحکم؟
  6. 18:50جوئےکےذریعےحاصل ہونےوالی رقم کاشرعی حکم کیاہے؟
  7. 21:39کسی سےسامان منگایاتواس سامان میں کمی بیشی ہونےکی صورت میں ذمہ دار کون ہوگا؟
  8. 23:13قبضہ کیےبغیرمال/پروڈکٹ آگےبیچناکیسا؟
  9. 31:56گھرکی کوئی چیزخراب ہوئی توکرائےداربنوائےگامکان مالک؟
  10. 35:42دودھ کےکام میں،،بندی،،دیناکیسا ہے؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.پلاٹ پر انویسٹرکےذریعےتعمیرات کی جائزصورت(02:16سے06:16) 2.قرعہ اندازی والی اسکیم کےذریعےعمرہ کرنےکاحکم(06:19سے07:28) 3.مڈیکل ری والوں کاکمیشن پردوائیاں بیچنےکی مختلف صورتیں(07:29سے09:41) 4.آن لائن خریدوفروخت کرناکیسا؟(09:48سے13:40) 5.بیعانہ کی رقم میں اضافہ کرکےکرایہ کم کرنےکاحکم اورپیشگی کرایہ دینےکاحکم؟(13:41سے16:39) 6.جوئےکےذریعےحاصل ہونےوالی رقم کاشرعی حکم کیاہے؟(18:50سے21:34) 7.کسی سےسامان منگایاتواس سامان میں کمی بیشی ہونےکی صورت میں ذمہ دار کون ہوگا؟(21:39سے23:11) 8.قبضہ کیےبغیرمال/پروڈکٹ آگےبیچناکیسا؟(23:13سے31:38) 9.گھرکی کوئی چیزخراب ہوئی توکرائےداربنوائےگامکان مالک؟(31:56سے35:40) 10.دودھ کےکام میں،،بندی،،دیناکیسا ہے؟(35:42سے39:35)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.