YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 218 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
5 September 2018 · 25 Dhu al-Hijjah 1439 AH
Duration
36:22

Key moments

  1. 6:35کمپنی کےمنافع سے کچھ حصہ ورکرز میں تقسیم کرناجبکہ اسمیں سودبھی شامل ہو.......کیاحکم ہوگا؟
  2. 9:45قرض میں تاخیرکرناکیسا؟
  3. 12:07خنزیرکےبالوں کاکاروبارکرناکیسا؟
  4. 13:36ڈش ریچارج کرناکیسا؟
  5. 19:46میرج بیوروکی آمدنی کاشرعی حکم
  6. 28:55قرض پہ نفع لینےکی شرعی حیثیت
  7. 30:43یہ توقیمت خریدبھی نہیں ہے.......یہ جملہ کہناکیسا؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.کمپنی کےمنافع سے کچھ حصہ ورکرز میں تقسیم کرناجبکہ اسمیں سودبھی شامل ہو.......کیاحکم ہوگا؟(06:35سے09:35) 2.قرض میں تاخیرکرناکیسا؟(09:45سے12:03) 3.خنزیرکےبالوں کاکاروبارکرناکیسا؟(12:07سے13:34) 4.ڈش ریچارج کرناکیسا؟(13:36سے17:28) 5.میرج بیوروکی آمدنی کاشرعی حکم(19:46سے23:24) 6.قرض پہ نفع لینےکی شرعی حیثیت(28:55سے30:40) 7.یہ توقیمت خریدبھی نہیں ہے.......یہ جملہ کہناکیسا؟(30:43سے32:54)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.