YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 249 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 18 June 2019 · 15 Shawwal 1440 AH
- Duration
- 44:03
Key moments
- 2:12بزنس میں ایک پرٹنرکونقصان کاذمہ داربنالیناکیسا؟
- 3:47پرائزبانڈاورجوئےمیں کیافرق ہے؟
- 8:31ہولسیلرسےقیمت طےکرکےکوئی چیزلینااورآگےنابکنےپرواپس کردیناکیسا؟
- 9:35ایک کی انویسٹمنٹ ہواوردوسرےکی محنت ہو تو نفع آدھاآدھاتقسیم کرناجائزہے؟
- 15:10تجارت کےلئےجانےوالاشخص سونا پہن کردوسرےملک جاسکتاہے؟
- 16:39کارڈوالی لاٹری جائزہےیانہیں؟
- 18:15پرائزبانڈکی اصل قیمت سےزائدقیمت لینادیناکیسا؟
- 20:42ایک لاکھ انویسٹمنٹ پر2٪منافع ملےتوجائزہےیانہیں؟
- 22:17اسنوکرسےحاصل ہونےوالی آمدنی کاشرعی حکم
- 25:03گورنمنٹ ٹھیکوں میں رشوت دیناپڑتی ہے کیا کریں
- 30:40اون لائن جیولری شاپ ہوتوکسی خاتون کےہاتھ کان میں پہنی ہوئی جیولری کی تصویر سوشل میڈیاپراپلوڈکرسکتےہیں؟
- 32:29جس جاب میں جھوٹ بولنا پڑتاہواسکی آمدنی کاشرعی حکم کیاہے؟
- 33:45گورنمنٹ محکمے میں کام کیے بغیراوورٹائم لیناکیسا؟
- 38:14دکان پرمال موجود ہےلیکن سیل نہیں ہورہاتو زکوۃ ہوگی یانہیں؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.بزنس میں ایک پرٹنرکونقصان کاذمہ داربنالیناکیسا؟(02:12سے03:40) 2.پرائزبانڈاورجوئےمیں کیافرق ہے؟(03:47سے08:28) 3.ہولسیلرسےقیمت طےکرکےکوئی چیزلینااورآگےنابکنےپرواپس کردیناکیسا؟(08:31سے09:32) 4.ایک کی انویسٹمنٹ ہواوردوسرےکی محنت ہو تو نفع آدھاآدھاتقسیم کرناجائزہے؟(09:35سے15:08) 5.تجارت کےلئےجانےوالاشخص سونا پہن کردوسرےملک جاسکتاہے؟(15:10سے16:36) 6.کارڈوالی لاٹری جائزہےیانہیں؟(16:39سے18:13) 7.پرائزبانڈکی اصل قیمت سےزائدقیمت لینادیناکیسا؟(18:15سے20:40) 8.ایک لاکھ انویسٹمنٹ پر2٪منافع ملےتوجائزہےیانہیں؟(20:42سے22:14) 9.اسنوکرسےحاصل ہونےوالی آمدنی کاشرعی حکم(22:17سے22:54) 10.گورنمنٹ ٹھیکوں میں رشوت دیناپڑتی ہے کیا کریں(25:03سے30:35) 11. اون لائن جیولری شاپ ہوتوکسی خاتون کےہاتھ کان میں پہنی ہوئی جیولری کی تصویر سوشل میڈیاپراپلوڈکرسکتےہیں؟(30:40سے32:26) 12.جس جاب میں جھوٹ بولنا پڑتاہواسکی آمدنی کاشرعی حکم کیاہے؟(32:29سے33:44) 13.گورنمنٹ محکمے میں کام کیے بغیراوورٹائم لیناکیسا؟(33:45سے38:10) 14.دکان پرمال موجود ہےلیکن سیل نہیں ہورہاتو زکوۃ ہوگی یانہیں؟(38:14سے39:15)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.