YouTube

Ahkam e Tijarat Ep#308 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
21 December 2020 · 6 Jumada al-Ula 1442 AH
Duration
36:04

Key moments

  1. 1:23کسی سےلی گئی چیزیارقم وقت پرواپس ناکرسکیں تو کیاحکم ہوگا؟
  2. 8:10پراپرٹی رینٹ پرلینےوالےسےجونقصان ہواوہ کون دےگااوراسٹیٹ ایجنٹ کس کاساتھ دیگا؟
  3. 13:39موبائل اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹس وغیرہ کاشرعی حکم؟
  4. 15:39کسی جاننےوالےنےمارکیٹ سےکوئی چیزمنگائی تو کیالانےوالااس میں اپناپرافٹ رکھ سکتا ہے؟
  5. 17:48فصل ایڈوانس میں خریدنا کیسا؟
  6. 25:44ادھارمیں تاخیرہوجائے توکیاحکم ہوگا؟
  7. 29:22آم کی فصل دوسال پہلےخریدنااورپیمنٹ کرناکیسا؟
  8. 31:27یہی مارکیٹ پریکٹس ہےہم سالوں سےاسی طرح کرتے آرہے ہیں ناجائز کام پر یوں کہناکیسا؟

From the video description

اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں 📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ20دسمبر 2020 مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1- کسی سےلی گئی چیزیارقم وقت پرواپس ناکرسکیں تو کیاحکم ہوگا؟(01:23سے07:49) 2- پراپرٹی رینٹ پرلینےوالےسےجونقصان ہواوہ کون دےگااوراسٹیٹ ایجنٹ کس کاساتھ دیگا؟(08:10سے13:37) 3- موبائل اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹس وغیرہ کاشرعی حکم؟(13:39سے15:35) 4- کسی جاننےوالےنےمارکیٹ سےکوئی چیزمنگائی تو کیالانےوالااس میں اپناپرافٹ رکھ سکتا ہے؟(15:39سے17:45) 5- فصل ایڈوانس میں خریدنا کیسا؟(17:48سے25:42) 6- ادھارمیں تاخیرہوجائے توکیاحکم ہوگا؟(25:44سے29:20) 7- آم کی فصل دوسال پہلےخریدنااورپیمنٹ کرناکیسا؟(29:22سے31:23) 8- یہی مارکیٹ پریکٹس ہےہم سالوں سےاسی طرح کرتے آرہے ہیں ناجائز کام پر یوں کہناکیسا؟(31:27سے33:04)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.