YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 257 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 20 August 2019 · 19 Dhu al-Hijjah 1440 AH
- Duration
- 42:45
Key moments
- 2:49پرانی قیمت پرخریداگیاسامان نئی قیمت پربیچناکیسا؟
- 4:28تجارت کیلئےسود لینا کیسا؟
- 8:27ایڈوانس عرف سےزائد دی کرکرایہ کم کراناکیسا؟
- 9:24ملازمین کاکچرےمیں سےتانبا،پیتل وغیرہ نکال کربیچناکیسا؟
- 17:55چوری کی چیزخریدنا کیسا؟
- 21:36گورنمنٹ ملازم ناجائزطورپرلیاگیااوورٹائم کیسےواپس کریں؟
- 30:28بیرون ملک میں رہتے ہوئےپولٹری فیڈ میں انویسٹمنٹ کاجائزطریقہ
- 35:43ٹیکسی میں کوئی شخص سامان بھول جائےتوڈرائیورکیاکرے اور اگر پیسنجردوران سفرنشہ کرےتوڈرائیور کیلئے کیاحکم ہوگا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 01.پرانی قیمت پرخریداگیاسامان نئی قیمت پربیچناکیسا؟(02:49سے04:25) 02.تجارت کیلئےسود لینا کیسا؟(04:28سے08:04) 03.ایڈوانس عرف سےزائد دی کرکرایہ کم کراناکیسا؟(08:27سے09:20) 04.ملازمین کاکچرےمیں سےتانبا،پیتل وغیرہ نکال کربیچناکیسا؟(09:24سے15:21) 05.چوری کی چیزخریدنا کیسا؟(17:55سے21:34) 06.گورنمنٹ ملازم ناجائزطورپرلیاگیااوورٹائم کیسےواپس کریں؟(21:36سے27:57) 07.بیرون ملک میں رہتے ہوئےپولٹری فیڈ میں انویسٹمنٹ کاجائزطریقہ(30:28سے35:22) 08.ٹیکسی میں کوئی شخص سامان بھول جائےتوڈرائیورکیاکرے اور اگر پیسنجردوران سفرنشہ کرےتوڈرائیور کیلئے کیاحکم ہوگا؟(35:43سے42:00)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.