YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep #236 | Mufti Ali Asghar

Recorded
3 February 2019 · 28 Jumada al-Ula 1440 AH
Duration
41:16

Key moments

  1. 2:11بجری/ریتی میں ناپ/پیمانےکاتعین کیسےکیاجائے؟
  2. 5:44ترازو وغیرہ سامنے نہ ہو تو خریدارکامسئلہ کیاہوگا؟
  3. 8:14پکوان/۔۔۔ میں آرڈرلےکرکھاناپکاناکیساجبکہ آرڈرلیتےہوےمٹیریل انکےپاس موجودنہ ہو؟
  4. 12:03ادھارخریدی گئی چیز کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا اور رقم توڑ توڑ کردینا اورصرف اصل رقم دینا کیسا؟
  5. 17:02فنانس پڑھنےوالےکاسیکھنےکیلئےبینک میں جاب کرناکیسا؟
  6. 17:58کرایہ دارکا مکان خالی کرنےکیلئے رقم کامطالبہ کرناکیسا؟
  7. 24:46ویڈیوگیم کاکاروبارکرناکیسا؟
  8. 26:16ریا ل ادھار لیےتو واپسی پرریا ل کی قیمت کاتعین کس تاریخ سےکریں؟(مفیدمشورہ)
  9. 28:24تجارت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہئیے؟
  10. 35:12بھائیوں کی پاٹنرشپ ہو اور ایک بھائی کا انتقال ہوگیا تو اب پاٹنرشپ کاکیا حکم ہوگا؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.بجری/ریتی میں ناپ/پیمانےکاتعین کیسےکیاجائے؟(02:11سے05:40) 2.ترازو وغیرہ سامنے نہ ہو تو خریدارکامسئلہ کیاہوگا؟(05:44سے08:12) 3.پکوان/۔۔۔ میں آرڈرلےکرکھاناپکاناکیساجبکہ آرڈرلیتےہوےمٹیریل انکےپاس موجودنہ ہو؟(08:14سے12:00) 4.ادھارخریدی گئی چیز کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا اور رقم توڑ توڑ کردینا اورصرف اصل رقم دینا کیسا؟(12:03سے17:00) 5.فنانس پڑھنےوالےکاسیکھنےکیلئےبینک میں جاب کرناکیسا؟(17:02سے17:57) 6.کرایہ دارکا مکان خالی کرنےکیلئے رقم کامطالبہ کرناکیسا؟(17:58سے23:04) 7.ویڈیوگیم کاکاروبارکرناکیسا؟(24:46سے26:13) 8.ریا ل ادھار لیےتو واپسی پرریا ل کی قیمت کاتعین کس تاریخ سےکریں؟(مفیدمشورہ)(26:16سے28:22) 9.تجارت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہئیے؟(28:24سے34:45) 10.بھائیوں کی پاٹنرشپ ہو اور ایک بھائی کا انتقال ہوگیا تو اب پاٹنرشپ کاکیا حکم ہوگا؟(35:12سے40:25)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.