YouTube
Akham e Tijarat | Ep #348 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 16 January 2022 · 13 Jumada al-Akhirah 1443 AH
- Duration
- 32:37
Key moments
- 0:00پروگرام کا تعارف
- 3:12زیادہ منافع کمانےکےلئےچوری کایابیمار جانور جھوٹ بول کربیچناکیسا؟
- 5:12کیاسائنسی تحقیقات اور تجربےکےلئےجانوروں/پرندوں کی خریدوفروخت کرناجائزہے؟
- 8:08جانوروں/پرندوں کی دیکھ بھال ااورکھانےپینےکےتعلق سےاسلامی تعلیمات کیاہیں؟
- 11:12پالتوجانوروں/پرندوں کی خریدوفروخت میں منافع کی شرح کس طرح طےکرنی چاہئیے؟
- 12:53گرگٹ،چمکاڈر،چوہے،مگرمچھ، شیر،چیتااوردیگردرندےپالنااورانکی خریدوفروخت کرناکیسا؟
- 16:10کیاشکاری پرندے/جانور گھروں میں پالنادرست ہے؟
- 18:07عام طورپربچے گھروں میں جانورپالنےکی ضدکرتےہیں ایسی صورت حال میں والدین کیاکریں؟
- 19:21وہ کونسےجانور/پرندےہیں جن کو بغیر کسی شرعی اعتراض کےگھروں میں پالا جاسکتاہے؟
- 22:25کیاکبوتر،طوطے،چڑیا وغیرہ کاروبار کی نیت سے پکڑکرقید کرناجائزہے؟
- 25:09کسی کاکبوتر ہماری چھت پےآجائے اورہم پکڑ لیں توکیاوہ ہماری ملکیت میں آجائےگا؟
- 25:57کبوتربازی کرناکیسا؟
- 26:55جانور/پرندے لڑاناکیسا؟
From the video description
Akham e Tijarat | Ep #348 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر348 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب 📽مدنی چینل پرنشر ہونے کی تاریخ 16جنوری2022 اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 00:00 پروگرام کا تعارف 03:12 زیادہ منافع کمانےکےلئےچوری کایابیمار جانور جھوٹ بول کربیچناکیسا؟ 05:12 کیاسائنسی تحقیقات اور تجربےکےلئےجانوروں/پرندوں کی خریدوفروخت کرناجائزہے؟ 08:08 جانوروں/پرندوں کی دیکھ بھال ااورکھانےپینےکےتعلق سےاسلامی تعلیمات کیاہیں؟ 11:12 پالتوجانوروں/پرندوں کی خریدوفروخت میں منافع کی شرح کس طرح طےکرنی چاہئیے؟ 12:53 گرگٹ،چمکاڈر،چوہے،مگرمچھ، شیر،چیتااوردیگردرندےپالنااورانکی خریدوفروخت کرناکیسا؟ 16:10 کیاشکاری پرندے/جانور گھروں میں پالنادرست ہے؟ 18:07 عام طورپربچے گھروں میں جانورپالنےکی ضدکرتےہیں ایسی صورت حال میں والدین کیاکریں؟ 19:21 وہ کونسےجانور/پرندےہیں جن کو بغیر کسی شرعی اعتراض کےگھروں میں پالا جاسکتاہے؟ 22:25 کیاکبوتر،طوطے،چڑیا وغیرہ کاروبار کی نیت سے پکڑکرقید کرناجائزہے؟ 25:09 کسی کاکبوتر ہماری چھت پےآجائے اورہم پکڑ لیں توکیاوہ ہماری ملکیت میں آجائےگا؟ 25:57 کبوتربازی کرناکیسا؟ 26:55 جانور/پرندے لڑاناکیسا؟
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.