YouTube

Ahkam e Tijarat Ep # 263 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
25 June 2021 · 15 Dhu al-Qa'dah 1442 AH
Duration
32:12

Key moments

  1. 1:42پلمبرسےکہاکہ جوبھی سامان چاہئےآپ لےآؤبعد میں مزدوری کےساتھ پیسےلےلیناکیایہ طریقہ درست ہے؟
  2. 3:27کسٹمراگردکاندارسےمشورہ مانگےتودکاندارکوکیااحتیاط کرنی چاہئے؟
  3. 8:12دکاندارنےاگرکسی سےقرض لیاہواہواورقرض کی وجہ سےسوداسستادےتواس دکان سےسودالیناکیسا؟
  4. 10:12جوادارہ سودی لین دین میں ملوث ہووہاں نوکری کرناکیسا؟
  5. 13:57اگرکسی شخص نےبغیرکرائےکےاپناگھراپنےبھائی کورہنےکےلئےدیاہواہوتوکیااس گھرکےرینٹ کی ویلیووہ زکوٰۃمیں ایڈجسٹ کرسکتاہے؟
  6. 15:00مجبوری کی وجہ سےسودی قرض لیناکیسا؟
  7. 18:37بل/انوائس کی خریدوفروخت کرناکیسا؟
  8. 20:03میڈیکل سےجعلی بل بنواکر ملازم کاکمپنی سےپیسےوصول کرناکیسا؟
  9. 23:36شپینگ کمپنی سےہزارڈالرمیں کینٹینر کرائےپرلےکرکسٹمرکعگیارہ سوڈالرمیں دیناکیسا؟
  10. 26:03کمپنی کےملک نےورکرزکو کچھ مہینوں کی تنخواہ ایڈوانس دے دی اور یہ کہاکہ جب تک ایڈوانس ختم نہیں ہوجاتاتنخواہ نہیں بڑھےگی اس طرح کرناکیسا؟

From the video description

༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر263 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- پلمبرسےکہاکہ جوبھی سامان چاہئےآپ لےآؤبعد میں مزدوری کےساتھ پیسےلےلیناکیایہ طریقہ درست ہے؟(01:42سے03:27) 2- کسٹمراگردکاندارسےمشورہ مانگےتودکاندارکوکیااحتیاط کرنی چاہئے؟(03:27سے08:05) 3- دکاندارنےاگرکسی سےقرض لیاہواہواورقرض کی وجہ سےسوداسستادےتواس دکان سےسودالیناکیسا؟(08:12سے10:05) 4- جوادارہ سودی لین دین میں ملوث ہووہاں نوکری کرناکیسا؟(10:12سے11:27) 5- اگرکسی شخص نےبغیرکرائےکےاپناگھراپنےبھائی کورہنےکےلئےدیاہواہوتوکیااس گھرکےرینٹ کی ویلیووہ زکوٰۃمیں ایڈجسٹ کرسکتاہے؟(13:57سے14:56) 6- مجبوری کی وجہ سےسودی قرض لیناکیسا؟(15:00سے18:32) 7- بل/انوائس کی خریدوفروخت کرناکیسا؟(18:37سے20:02) 8- میڈیکل سےجعلی بل بنواکر ملازم کاکمپنی سےپیسےوصول کرناکیسا؟(20:03سے23:31) 9- شپینگ کمپنی سےہزارڈالرمیں کینٹینر کرائےپرلےکرکسٹمرکعگیارہ سوڈالرمیں دیناکیسا؟(23:36سے26:00) 10- کمپنی کےملک نےورکرزکو کچھ مہینوں کی تنخواہ ایڈوانس دے دی اور یہ کہاکہ جب تک ایڈوانس ختم نہیں ہوجاتاتنخواہ نہیں بڑھےگی اس طرح کرناکیسا؟(26:03سے28:22)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.