YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 227 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
27 November 2018 · 19 Rabi al-Awwal 1440 AH
Duration
35:03

Key moments

  1. 2:02خریدی گئی چیزپرقبضہ کئےبغیرآگےبیچناجائزہے؟
  2. 5:49والدنےاپنی زندگی میں جس بیٹے کو کچھ جائیداددےدی توکیااب والدکے انتقال کے بعد بھی وراثت میں اس بیٹے کا حصہ ہو گایانہیں؟
  3. 8:09اس شرط پرانویسٹمنٹ کرناکہ10000ماہانہ نفع لوںگااورانویسٹمنٹ جس کےپاس کی اسکا بعد میں نفع کی رقم کو اصل رقم میں شمارکرناکیسا؟
  4. 15:21جو چیزملکیت میں نا ہواسکاسوداکرناکیسا؟
  5. 17:17کاروباری حضرات کا بعض شرعی اصولوں کوفالونہ کرنے کی وجہ
  6. 20:12عمرہ پیکج کی قیمت عمرہ کی ادائیگی کےبعدلینےکےحوالےسےدوصورتیں اورانکاحکم؟
  7. 21:56جگہ بینک کوکرائےپردینےکاکیاحکم ہے؟
  8. 26:34پلاٹ مسجد کےلئےوقف کرنےکےبعددوسرےپلاٹ سےتبدیل کیاجاسکتاہےیانہیں؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.خریدی گئی چیزپرقبضہ کئےبغیرآگےبیچناجائزہے؟(02:02سے05:47) 2.والدنےاپنی زندگی میں جس بیٹے کو کچھ جائیداددےدی توکیااب والدکے انتقال کے بعد بھی وراثت میں اس بیٹے کا حصہ ہو گایانہیں؟(05:49سے07:49) 3.اس شرط پرانویسٹمنٹ کرناکہ10000ماہانہ نفع لوںگااورانویسٹمنٹ جس کےپاس کی اسکا بعد میں نفع کی رقم کو اصل رقم میں شمارکرناکیسا؟(08:09سے15:17) 4.جو چیزملکیت میں نا ہواسکاسوداکرناکیسا؟(15:21سے17:16) 5.کاروباری حضرات کا بعض شرعی اصولوں کوفالونہ کرنے کی وجہ(17:17سے20:11) 6.عمرہ پیکج کی قیمت عمرہ کی ادائیگی کےبعدلینےکےحوالےسےدوصورتیں اورانکاحکم؟(20:12سے21:52) 7.جگہ بینک کوکرائےپردینےکاکیاحکم ہے؟(21:56سے26:31) 8.پلاٹ مسجد کےلئےوقف کرنےکےبعددوسرےپلاٹ سےتبدیل کیاجاسکتاہےیانہیں؟(26:34سے32:11)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.