YouTube
Ahkam e Tijarat Ep#307 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 17 December 2020 · 2 Jumada al-Ula 1442 AH
- Duration
- 32:34
Key moments
- 2:09کسٹمرشورٹی کےطورپے کچھ رکھواجاتے ہیں اورپھرآتےبھی نہیں ہیں توکیاوہ چیز بیچ کراپناحساب کلوزکرسکتےہیں؟
- 3:29انویسٹمنٹ پر٪30نفع طےہواپھرکبھی کم کبھی زیادہ اداکئےکیایہ درست ہے؟
- 8:57کسے سے قرض لیاتو کیااسکےکسی عزیز پرنکلنےوالی رقم معاف کردیناجائز ہوگا؟
- 11:48گاڑی رینٹ پر دی تو گاڑی میں نکلنےوالاکام کس کےذمہ ہوگا؟
- 13:16پراپرٹی اسکیم کےفارم بھر کرشامل ہوتے ہیں اگرقرعہ اندازی میں نام نہیں آیا تو کچھ رقم کاٹ کربقیہ رقم واپس مل جاتی ہےکیایہ جائزہے؟
- 26:04موبائل ایزی لوڈکےکام میں ملنےوالاکمیشن لیناکیسا؟
From the video description
اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں 📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ13دسمبر 2020 مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1- کسٹمرشورٹی کےطورپے کچھ رکھواجاتے ہیں اورپھرآتےبھی نہیں ہیں توکیاوہ چیز بیچ کراپناحساب کلوزکرسکتےہیں؟(02:09سے03:27) 2- انویسٹمنٹ پر٪30نفع طےہواپھرکبھی کم کبھی زیادہ اداکئےکیایہ درست ہے؟(03:29سے06:14) 3- کسے سے قرض لیاتو کیااسکےکسی عزیز پرنکلنےوالی رقم معاف کردیناجائز ہوگا؟(08:57سے11:45) 4- گاڑی رینٹ پر دی تو گاڑی میں نکلنےوالاکام کس کےذمہ ہوگا؟(11:48سے13:12) 5- پراپرٹی کی ایڈورٹائزنگ پرپیسہ خرچ کرنااسراف تو نہیں اسکول رجسٹریشن فارم خریدناکیسا جو کہ قرعہ اندازی میں نام نا آنے پرواپس بھی نہیں ہوتا پراپرٹی اسکیم کےفارم بھر کرشامل ہوتے ہیں اگرقرعہ اندازی میں نام نہیں آیا تو کچھ رقم کاٹ کربقیہ رقم واپس مل جاتی ہےکیایہ جائزہے؟(13:16سے25:40) 6- موبائل ایزی لوڈکےکام میں ملنےوالاکمیشن لیناکیسا؟(26:04سے32:07)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.