YouTube

Ahkam e Tijarat Ep#278 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
5 July 2020 · 14 Dhu al-Qa'dah 1441 AH
Duration
50:32

From the video description

اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.دودھ سیرکےحساب سےخریدتےہیں اوربیچتےلیٹرکےحساب سےہیں کیایہ درست ہے؟ 2.خالص دودھ کی پہچان کیاہے؟ 3.کیابھینس کےبچےبیچےجاسکتےہیں؟ 4.جانوروں کی خریدو فروخت کےکام میں پاٹنرشپ کادرست طریقہ 5.ڈیری کےکام میں مڈل مین سےفامرکاڈپوزٹ لیناکیسا؟ 6.جس کمپنی میں شراب بنائی جاتی ہووہاں کام کرناکیسا؟ 7.جانوروں کاچارہ اسٹاک کرناکیسا؟ 8.دودھ میں برف ڈالنےکاحکم 9.سوڈایاکسی بھی کیمیکل کےذریعےپھٹےہوےدودھ کوصحیح کرکےبیچناکیسا؟ 10.گائےاوربھینس کادودھ مکس ہوتاہےاسکابیچناکیسا؟

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.