YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 220 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 10 October 2018 · 1 Safar 1440 AH
- Duration
- 27:38
Key moments
- 1:33ارجٹ کام کی زیادہ اجرت لیناکیسا؟
- 3:17قومی قزض کی وجہ سےصاحب نصاب یازکوۃ فرض ہونےکےاحکام پرفرق پڑےگایانہیں؟
- 7:58مقروض اگرقرض ادانہ کرسکےتوضامن سےوصول کرناکیسا؟
- 9:01جوچیزموجودنہ ہواسےبیچنےکی چندصورتیں
- 11:54ڈمانڈبڑھ جانےکی وجہ سےچیزمہنگی بیچناکیسا؟
- 17:47غیرقانونی طریقہ سےامپورٹ کی گئی اشیاءکی خریدوفروخت کاحکم
- 23:14غیرمسلم کی زمین گروی رکھنایااس سےنفع لیناکیسا؟
- 24:03پرندوں کےبدلےپرندےخریدناکیسا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.ارجٹ کام کی زیادہ اجرت لیناکیسا؟(01:33سے03:14) 2.قومی قزض کی وجہ سےصاحب نصاب یازکوۃ فرض ہونےکےاحکام پرفرق پڑےگایانہیں؟(03:17سے07:52) 3.مقروض اگرقرض ادانہ کرسکےتوضامن سےوصول کرناکیسا؟(07:58سے08:58) 4.جوچیزموجودنہ ہواسےبیچنےکی چندصورتیں(09:01سے11:01) 5.ڈمانڈبڑھ جانےکی وجہ سےچیزمہنگی بیچناکیسا؟(11:54سے13:46) 6.غیرقانونی طریقہ سےامپورٹ کی گئی اشیاءکی خریدوفروخت کاحکم(17:47سے23:11) 7.غیرمسلم کی زمین گروی رکھنایااس سےنفع لیناکیسا؟(23:14سے24:01) 8.پرندوں کےبدلےپرندےخریدناکیسا؟(24:03سے26:58)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.