YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 241 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 7 March 2019 · 30 Jumada al-Akhirah 1440 AH
- Duration
- 31:55
Key moments
- 2:04قرآن پڑھانےکی ٹیوشن فیس کاایک مسئلہ
- 4:45ایسےاسٹورپرکام کرناکیسا جس پرحلال وحرام اشیاءفروخت ہوتی ہوں؟
- 5:19جانورادھارپرمہنگےخریدنےاورپالنےکےلئےخریدارہی کےسپردکرنےکامسئلہ
- 7:09سوشل میڈیاپرمارکیٹینگ اوراس پرکمیشن کی صورت
- 12:07ادھار لی گئی رقم پرتنخواہ سےرقم کٹوانا کیسا؟
- 13:10بیچی گئی چیزپرشرط لگاناکہ یہ اس مخصوص قیمت پربیچنی ہے
- 16:56ملاوٹ شدہ مصالحےمرکیٹ ریٹ پربیچنےکاحکم؟
- 22:14ادھارپرلی گئی چیزکی انسٹالمنٹ،،موبائل کیش،،کےذریعےبھرناکیسا؟
- 23:24سوداکرنےکےبعدکینسل کرنااورجرمانہ اداکرنکیسا؟
- 24:24مدرسہ/مسجدوغیرہ کی کمیٹی اورمہمان چندےکی رقم سےکھاپی سکتےہیں یانہیں؟
- 27:59درمیان ماہ بچےکااسکول میں داخلہ ہواتوپورےمہینےکی فیس لیناکیسا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.قرآن پڑھانےکی ٹیوشن فیس کاایک مسئلہ(02:04سے04:42) 2.ایسےاسٹورپرکام کرناکیسا جس پرحلال وحرام اشیاءفروخت ہوتی ہوں؟(04:45سے05:17) 3.جانورادھارپرمہنگےخریدنےاورپالنےکےلئےخریدارہی کےسپردکرنےکامسئلہ(05:19سے07:06) 4.سوشل میڈیاپرمارکیٹینگ اوراس پرکمیشن کی صورت(07:09سے12:03) 5.ادھار لی گئی رقم پرتنخواہ سےرقم کٹوانا کیسا؟(12:07سے13:07) 6.بیچی گئی چیزپرشرط لگاناکہ یہ اس مخصوص قیمت پربیچنی ہے(13:10سے16:53) 7.ملاوٹ شدہ مصالحےمرکیٹ ریٹ پربیچنےکاحکم؟(16:56سے22:11) 8.ادھارپرلی گئی چیزکی انسٹالمنٹ،،موبائل کیش،،کےذریعےبھرناکیسا؟(22:14سے23:20) 9.سوداکرنےکےبعدکینسل کرنااورجرمانہ اداکرنکیسا؟(23:24سے24:02) 10.مدرسہ/مسجدوغیرہ کی کمیٹی اورمہمان چندےکی رقم سےکھاپی سکتےہیں یانہیں؟(24:24سے27:54) 11.درمیان ماہ بچےکااسکول میں داخلہ ہواتوپورےمہینےکی فیس لیناکیسا؟(27:59سے29:16)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.