YouTube

Akham e Tijarat | Ep #224 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar

Recorded
13 June 2021 · 3 Dhu al-Qa'dah 1442 AH
Duration
35:38

Key moments

  1. 5:31ایک شخص نےکسی کو رقم دی کہ کسی ضرورت مند کودےدیناتوکیارقم وہ خودرکھ سکتاہےاگروہ خودضرورت مندہوتو؟
  2. 15:12اوردوسری شرط یہ ہےکہ جب تک آپ پانچ چیزیں سیل نہیں کریں گےپیمنٹ نہیں ملےگی توکیاان شرائط کےساتھ کام کر سکتےہیں یانہیں؟
  3. 21:16ریڈی میٹ کپڑوں کےکاروبار میں پارٹنرشامل کرنےکاطریقہ
  4. 26:49ٹی وی/ایل.ای.ڈی اورڈش کاکاروبارکرناکیسا؟
  5. 30:16اگرکوئی شخص شہرسےپیٹرول خریدکردیہات میں زیادہ منافع رکھ کےبیچسکتاہےیانہیں؟
  6. 32:38بڑی کمپنیوں کےشئرزخریدنااوربیچناکیسا؟

From the video description

Akham e Tijarat | Ep #224 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar ༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر224 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 1- ایک شخص نےکسی کو رقم دی کہ کسی ضرورت مند کودےدیناتوکیارقم وہ خودرکھ سکتاہےاگروہ خودضرورت مندہوتو؟(05:31سے11:14) 2- ویب سائٹ اپنی پروڈکٹ کی مارکیٹینگ کےلئےایک لنک دیتی ہےوہ لنک ہمیں شئرکرناہوتاہےہمارےذریعے اس ویبسائٹ سےکوئی چیز خریدےگاتو ہمیں کمیشن ملےگا اس میں پہلی شرط یہ ہےکہ 3مہینےتک اگرآپنےکوئی چیز سیل نہ کی توکمپنی آپکاایک ڈالرکاٹلےگی اوردوسری شرط یہ ہےکہ جب تک آپ پانچ چیزیں سیل نہیں کریں گےپیمنٹ نہیں ملےگی توکیاان شرائط کےساتھ کام کر سکتےہیں یانہیں؟(15:12سے17:05) 3- ریڈی میٹ کپڑوں کےکاروبار میں پارٹنرشامل کرنےکاطریقہ(21:16سے24:30) 4- ٹی وی/ایل.ای.ڈی اورڈش کاکاروبارکرناکیسا؟(26:49سے30:09) 5- اگرکوئی شخص شہرسےپیٹرول خریدکردیہات میں زیادہ منافع رکھ کےبیچسکتاہےیانہیں؟(30:16سے32:35) 6- بڑی کمپنیوں کےشئرزخریدنااوربیچناکیسا؟

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.