YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 328 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 6 June 2021 · 25 Shawwal 1442 AH
- Duration
- 36:29
Key moments
- 1:23کسی شخص سےچندےکے پیسےضائع ہوجائیں تو کیاحکم ہوگا؟
- 2:29کسی سےقرض لیا اوراسکاانتقال ہوگیاتوقرض کس کوواپس کریں؟
- 4:02کسی شخص کےپلاٹ پراگرکوئی ادارہ عمارت تعمیرکرےاوریہ کہےکہ اس عمارت کاکریہ ہم لیں گے جب تک آپ اس عمارت کی رقم واپس نہیں کردیتے کیااس طرح عمارت تعمیرکراسکتےہیں یان
- 5:34جانوروں کےکاروبارمیں شراکت کرتےہوےکن باتوں کاخیال رکھیں؟
- 6:27خواتین سےپروڈکٹ کی تشہیر کراناکیسا؟
- 12:26چیز کلوکےحساب سےسستی اورپاؤ کےحساب سےمہنگی بیچناکیسا؟
- 13:42ناجائزطریقہ سےحاصل کی گئی رقم مالک کو تحفۃ دینےسےبریٔ الذمہ ہوجائےگایانہیں؟
- 17:10بارگینینگ کرناکیسااوربعض لوگ کہتےہیں کہ غریب سےمہنگاسوداخریدنایہ صدقہ کرنےسےزیادہ افضل ہےاس بارے میں شریعت کیاکہتی ہے؟
- 18:17کپڑامیٹرکےحساب سےخریدکرگزکےحساب سےبیچناکیسا؟
- 18:53ایسی تجارت کرناکیساجوقانونی طورپرناجائزہو؟
- 20:03میڈیکل سےجعلی بل بنواکرکمپنی سےمیڈیکل الاؤنس لیناکیسا؟
- 26:12ریٹیلرکاہولسیلرکےپاس کسٹمربھیجنےپرکمیشن لیناکیسا؟
- 29:27علاج معالجہ کےبدلےگیارہویں کالنگرکراناکیسا؟
- 31:39چارسال پہلے پراپرٹی خریدی تھی لیکن پیپرزاب بنوارہےہیں توکیاپیپرزمیں پراپرٹی کی موجودہ ویلیو لکھواسکتےہیں؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر328 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب 📽مدنی چینل پرآن ئیر ہونے کی تاریخ 06جون2021 اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- کسی شخص سےچندےکے پیسےضائع ہوجائیں تو کیاحکم ہوگا؟(01:23سے02:26) 2- کسی سےقرض لیا اوراسکاانتقال ہوگیاتوقرض کس کوواپس کریں؟(02:29سے03:58) 3- کسی شخص کےپلاٹ پراگرکوئی ادارہ عمارت تعمیرکرےاوریہ کہےکہ اس عمارت کاکریہ ہم لیں گے جب تک آپ اس عمارت کی رقم واپس نہیں کردیتے کیااس طرح عمارت تعمیرکراسکتےہیں یانہیں؟(04:02سے05:31) 4- جانوروں کےکاروبارمیں شراکت کرتےہوےکن باتوں کاخیال رکھیں؟(05:34سے06:27) 5- خواتین سےپروڈکٹ کی تشہیر کراناکیسا؟(06:27سے08:50) 6- چیز کلوکےحساب سےسستی اورپاؤ کےحساب سےمہنگی بیچناکیسا؟(12:26سے13:39) 7- ناجائزطریقہ سےحاصل کی گئی رقم مالک کو تحفۃ دینےسےبریٔ الذمہ ہوجائےگایانہیں؟(13:42سے17:07) 8- بارگینینگ کرناکیسااوربعض لوگ کہتےہیں کہ غریب سےمہنگاسوداخریدنایہ صدقہ کرنےسےزیادہ افضل ہےاس بارے میں شریعت کیاکہتی ہے؟(17:10سے18:15) 9- کپڑامیٹرکےحساب سےخریدکرگزکےحساب سےبیچناکیسا؟(18:17سے18:49) 10- ایسی تجارت کرناکیساجوقانونی طورپرناجائزہو؟(18:53سے20:02) 11- میڈیکل سےجعلی بل بنواکرکمپنی سےمیڈیکل الاؤنس لیناکیسا؟(20:03سے22:31) 12- ریٹیلرکاہولسیلرکےپاس کسٹمربھیجنےپرکمیشن لیناکیسا؟(26:12سے28:18) 13- علاج معالجہ کےبدلےگیارہویں کالنگرکراناکیسا؟(29:27سے31:36) 14- چارسال پہلے پراپرٹی خریدی تھی لیکن پیپرزاب بنوارہےہیں توکیاپیپرزمیں پراپرٹی کی موجودہ ویلیو لکھواسکتےہیں؟(31:39سے32:31)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.