YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 240 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 17 March 2019 · 10 Rajab 1440 AH
- Duration
- 30:31
Key moments
- 7:19فینسی برقعےاورجالی والےدوپٹےبیچناکیسا؟
- 12:29ایسی کمپنی جولمٹ پربینک سےقرضہ لے اسمیں جاب کرناکیسا؟
- 14:21دکان بیچتےوقت اڈے()کی رقم لینےکاحکم اوراسکاحل
- 15:35ایک ماہ کےادھارپرگاڑی بیچی اورلینےوالااب دوسال بعد پعسےدےرہاہےتوکیازیادہ رقم لیناجائزہوگا؟
- 18:48بینک میں ایسی جاب ہےجس میں سودی کام ہوتاہےاور فی الحال کوئی دوسریجاب بھی نہیں مل رہی تواب کیاکیاجائے؟
- 19:48ایساپلاٹ جسکاابھی تک قبضہ نہیں ملاصرف فائل اگےبیچ سکتےہیں یانہیں؟
- 21:57امام مسجد کی،،نمازوںسےغیرحاضری،،پرمشاہرہ سےکٹوتی کب ہوگی اورکب نہیں ہوگی؟
- 26:03کرائےکی دکان/مکان کاڈپازٹ سالوں گزرنےکےبعدجب واپس لینگےتووہی رقم لینی ہوگی یازیادہ بھی لےسکتےہیں؟
- 27:50،،ابلے،،اورانسانی بال کی خریدوفروخت کاحکم؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.فینسی برقعےاورجالی والےدوپٹےبیچناکیسا؟(07:19سے12:26) 2.ایسی کمپنی جولمٹ پربینک سےقرضہ لے اسمیں جاب کرناکیسا؟(12:29سے14:19) 3.دکان بیچتےوقت اڈے()کی رقم لینےکاحکم اوراسکاحل(14:21سے15:32) 4.ایک ماہ کےادھارپرگاڑی بیچی اورلینےوالااب دوسال بعد پعسےدےرہاہےتوکیازیادہ رقم لیناجائزہوگا؟(15:35سے17:23) 5.بینک میں ایسی جاب ہےجس میں سودی کام ہوتاہےاور فی الحال کوئی دوسریجاب بھی نہیں مل رہی تواب کیاکیاجائے؟(18:48سے19:45) 6.ایساپلاٹ جسکاابھی تک قبضہ نہیں ملاصرف فائل اگےبیچ سکتےہیں یانہیں؟(19:48سے21:45) 7.امام مسجد کی،،نمازوںسےغیرحاضری،،پرمشاہرہ سےکٹوتی کب ہوگی اورکب نہیں ہوگی؟(21:57سے25:57) 8.کرائےکی دکان/مکان کاڈپازٹ سالوں گزرنےکےبعدجب واپس لینگےتووہی رقم لینی ہوگی یازیادہ بھی لےسکتےہیں؟(26:03سے27:47) 9.،،ابلے،،اورانسانی بال کی خریدوفروخت کاحکم؟(27:50سے29:47)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.