YouTube
Aate Or Anaj Market Kai Masail | Ahkam e Tijarat Ep#272 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 30 January 2020 · 5 Jumada al-Akhirah 1441 AH
- Duration
- 34:57
Key moments
From the video description
اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں موضوع:آٹےاوراناج مارکیٹ کےمسائل مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.ذخیرہ اندوزی کرناکیسا؟(07:45سے18:40) 2.آٹااس لئےاسٹاک کرنا کہ مہنگابیچیں گے(18:48سے19:22) 3.کرائے کی مد میں گندم طےہوئی اب رقم دےسکتےہیں یانہیں؟(19:25سے22:22) 4.فلورملزکاگندم کوپانی لگانےکی جائزاورناجائزصورت(23:33سے28:00) 5.گندم خریدتےوقت مٹی وغیرہ کی کٹوتی کرناکیسا؟(28:06سے30:40) 6.گندم کی پسائی پر کس صورت میں اور کتنی وزن کی کٹوتی ہوگی؟(30:45سے34:23)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.