YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 246 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 9 April 2019 · 4 Sha'ban 1440 AH
- Duration
- 39:51
Key moments
- 1:29مسجدکاکام ٹھیکہ دینےکےبعداندازہ ہواکہ کام زیادہ ہےتواب معاوضہ میں اضافہ کرسکتےہیں؟
- 3:18آن لائن کاروبار میں،،چیزموجود،،نہ ہونےکےباوجودبیچنےکی ایک صورت
- 5:00عمرہرسیدہ وبیمارشخص جبکہ روزوں کافدیہ بھِی نہ دےسکتاہوتوکیاکرے؟
- 6:41انویسٹمنٹ پرمنافع کی ایک صورت اوراسکاحل
- 10:43کپروں کےاسٹاک کو نئی قیمت پربیچنا کیسا؟
- 11:43پارٹنرشپ کی شرح کیاہونی چاہئیے؟
- 14:40کمپنی نےموبائل ٹاورلگایا اورکچھ سامان بچاوہ وہیں رکھ گئے اس سامان کاکیاکیاجائے؟
- 16:18ڈیوٹی ٹائم ایڈجسٹ کرناکیسا؟
- 20:51ملازم کوزبردستی ڈیوٹی ٹائم سےزیادہ روکناکیسا؟
- 24:54جن چیزوں کےریٹ گورنمنٹ نےجارےکیے ہیں انہیں ریادہ قیمت پربیچناکیسا؟
- 26:07جاب ٹائمنگ میں مطالعہ،فون یادیگر پرائیویٹ کام کرناکیسا؟
- 30:07ادھارواپس نہ مل رہاہوتوکیاکریں؟
- 31:23اجرت کی ایک ناجائز صورت
- 32:17سرکاری ملازمت کےدوران پرائیویٹ کام کرناکیسا؟
- 33:48سامان ادھارلیااورپیمنٹ کی تاریخ طےکرلی جبکہ جانتاہےکہ اس تاریخ تک پیمنٹ نہیں ہوسکے گی
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.مسجدکاکام ٹھیکہ دینےکےبعداندازہ ہواکہ کام زیادہ ہےتواب معاوضہ میں اضافہ کرسکتےہیں؟(01:29سے03:15) 2.آن لائن کاروبار میں،،چیزموجود،،نہ ہونےکےباوجودبیچنےکی ایک صورت(03:18سے04:59) 3.عمرہرسیدہ وبیمارشخص جبکہ روزوں کافدیہ بھِی نہ دےسکتاہوتوکیاکرے؟(05:00سے06:38) 4.انویسٹمنٹ پرمنافع کی ایک صورت اوراسکاحل(06:41سے09:19) 5.کپروں کےاسٹاک کو نئی قیمت پربیچنا کیسا؟(10:43سے11:39) 6.پارٹنرشپ کی شرح کیاہونی چاہئیے؟(11:43سے14:15) 7.کمپنی نےموبائل ٹاورلگایا اورکچھ سامان بچاوہ وہیں رکھ گئے اس سامان کاکیاکیاجائے؟(14:40سے16:16) 8.ڈیوٹی ٹائم ایڈجسٹ کرناکیسا؟(16:18سے20:50) 9.ملازم کوزبردستی ڈیوٹی ٹائم سےزیادہ روکناکیسا؟(20:51سے24:10) 10.جن چیزوں کےریٹ گورنمنٹ نےجارےکیے ہیں انہیں ریادہ قیمت پربیچناکیسا؟(24:54سے26:05) 11.جاب ٹائمنگ میں مطالعہ،فون یادیگر پرائیویٹ کام کرناکیسا؟(26:07سے30:04) 12.ادھارواپس نہ مل رہاہوتوکیاکریں؟(30:07سے31:20) 13.اجرت کی ایک ناجائز صورت(31:23سے32:12) 14.سرکاری ملازمت کےدوران پرائیویٹ کام کرناکیسا؟(32:17سے33:46) 15.سامان ادھارلیااورپیمنٹ کی تاریخ طےکرلی جبکہ جانتاہےکہ اس تاریخ تک پیمنٹ نہیں ہوسکے گی(33:48سے38:27)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.