YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 225 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 23 June 2021 · 13 Dhu al-Qa'dah 1442 AH
- Duration
- 24:51
Key moments
- 1:25دوافرادنےملکرایک مکان خریداکرائےپرسینےکیلئےاور یہ طےکیاکہ کرایہ آدھاآدھاکریں گےکچھ عرصےبعد انہیں افراد میں سےکوئی ایک فردوہی مکان کرائےپرلےلیتاہےاوردوسرےفرد کوآ
- 4:55گورنمنٹ ملازم کاڈیوٹی ٹائم میں فری لانس کام کرناکیسا؟
- 9:47سیزن میں کوئی چیز خریدکربعد میں مہنگی بیچناکیسا؟
- 13:09مدرسےکےکام کےلئےمزدور دیہاڑی پے رکھااگر وہ کھانےوغیرہ سےلیٹ آئے توکیااسکی کٹوتی کی جائےگی یانہیں؟
- 14:12کسی شخص کواس شرط پےقرض دیناکہ تم بھی مجھے اتنے پیسےاتنےہی وقت کےلئے قرض دوگے کیایہ طریقہ درست ہے؟
- 17:13مسجدکی اضافی دریان وغیرہ دوسری مسجد میں دے سکتے ہیں یانہیں؟
- 20:38مسجد کےچندےکی رقم سےکاروبارکرناکیسا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر225 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- دوافرادنےملکرایک مکان خریداکرائےپرسینےکیلئےاور یہ طےکیاکہ کرایہ آدھاآدھاکریں گےکچھ عرصےبعد انہیں افراد میں سےکوئی ایک فردوہی مکان کرائےپرلےلیتاہےاوردوسرےفرد کوآدھاکرایہ دیتارہتاہےتوکیایہ جائزہے؟(01:25سے04:53) 2- گورنمنٹ ملازم کاڈیوٹی ٹائم میں فری لانس کام کرناکیسا؟(04:55سے09:42) 3- سیزن میں کوئی چیز خریدکربعد میں مہنگی بیچناکیسا؟(09:47سے11:46) 4- مدرسےکےکام کےلئےمزدور دیہاڑی پے رکھااگر وہ کھانےوغیرہ سےلیٹ آئے توکیااسکی کٹوتی کی جائےگی یانہیں؟(13:09سے14:09) 5- کسی شخص کواس شرط پےقرض دیناکہ تم بھی مجھے اتنے پیسےاتنےہی وقت کےلئے قرض دوگے کیایہ طریقہ درست ہے؟(14:12سے16:08) 6- مسجدکی اضافی دریان وغیرہ دوسری مسجد میں دے سکتے ہیں یانہیں؟(17:13سے20:37) 7- مسجد کےچندےکی رقم سےکاروبارکرناکیسا؟(20:38سے22:26)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.