YouTube

Ahkam e Tijarat Ep#277 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
28 June 2020 · 7 Dhu al-Qa'dah 1441 AH
Duration
30:05

Key moments

  1. 2:27قرض کےبدلےجانوردیئےاورپھریہی جانورقیمت طےکرکےادھارخریدلیں کیایہ جائزہے؟
  2. 8:37کوئی پراڈکٹ دی یارقم دی کہ فلاں پراڈکٹ خریدکربیچوجوپرافٹ ہوگاوہ آدھاآدھاکیایہ ٹھیک ہے؟
  3. 10:58بھینس کادودھ بڑھانےکےلئےانجیکشن لگاناکیسا؟
  4. 13:39نیٹ ورک مارکیٹینگ کاکام کرناکیسا؟
  5. 16:56دودھ دوہتےہوےکچھ نجاست چلی گئی دودھ میں اس صورت میں دودھ کاکیاحکم ہوگا؟
  6. 26:00دودھ کاکام کرنےوالےکےپاس جوجانورہیں ان پرزکوٰۃ ہوگی یانہیں؟

From the video description

اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.قرض کےبدلےجانوردیئےاورپھریہی جانورقیمت طےکرکےادھارخریدلیں کیایہ جائزہے؟(02:27سے08:24) 2.کوئی پراڈکٹ دی یارقم دی کہ فلاں پراڈکٹ خریدکربیچوجوپرافٹ ہوگاوہ آدھاآدھاکیایہ ٹھیک ہے؟(08:37سے10:51) 3.بھینس کادودھ بڑھانےکےلئےانجیکشن لگاناکیسا؟(10:58سے13:34) 4.نیٹ ورک مارکیٹینگ کاکام کرناکیسا؟(13:39سے16:50) 5.دودھ دوہتےہوےکچھ نجاست چلی گئی دودھ میں اس صورت میں دودھ کاکیاحکم ہوگا؟(16:56سے23:38) 6.دودھ کاکام کرنےوالےکےپاس جوجانورہیں ان پرزکوٰۃ ہوگی یانہیں؟(26:00سے28:34)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.