YouTube

Ahkam e Tijarat Ep#306 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
18 December 2020 · 3 Jumada al-Ula 1442 AH
Duration
35:38

Key moments

  1. 8:09پلمبر،کارپینٹرکادکاندارسے یکطرفہ()کمیشن لینا/دیناکیسا؟
  2. 11:28ایک لاکھ کی انویسٹمنٹ پر کچھ نفع دیں گے اس طرح بغیر طے کیے نفع دیناکیسا؟
  3. 13:27اسٹاک کرنےکےاصول
  4. 16:40پراپرٹی ایجنٹ کواسکیپ کرکےپارٹی کاڈائیریکٹ ہوجاناکیسا؟
  5. 20:11قیمت مقررکیے بغیرآڑھتی کوگندم دیناکیسا؟
  6. 22:07جانورایک کااوردیکھ بھال کوئی اورکرےگا پرافٹ آدھاآدھا کیایہ طریقہ درست ہے؟
  7. 25:09پلاٹ بیچنے کےٖلئے خریداتھابعد میں نیت بدل گئی اب زکوٰۃ کاکیا حکم ہوگا؟
  8. 25:52کپڑےکےکام میں شراکت کاطریقہ
  9. 27:20ایک کی رقم ایک کی محنت پرافٹ ریشو طےہوگیا،نقصان کس طرح تقسیم ہوگا؟
  10. 29:31سلیپنگ پاٹنر اورورکنگ پاٹنر منافع برابر لے سکتے ہیں؟
  11. 33:14سمندر میں دوسرےملک کی حدود میں فشنگ کرناکیسا؟

From the video description

اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں 📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ6دسمبر 2020 مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1- پلمبر،کارپینٹرکادکاندارسے یکطرفہ()کمیشن لینا/دیناکیسا؟(08:09سے11:27) 2- ایک لاکھ کی انویسٹمنٹ پر کچھ نفع دیں گے اس طرح بغیر طے کیے نفع دیناکیسا؟(11:28سے13:24) 3- اسٹاک کرنےکےاصول(13:27سے16:40) 4- پراپرٹی ایجنٹ کواسکیپ کرکےپارٹی کاڈائیریکٹ ہوجاناکیسا؟(16:40سے20:10) 5- قیمت مقررکیے بغیرآڑھتی کوگندم دیناکیسا؟(20:11سے22:03) 6- جانورایک کااوردیکھ بھال کوئی اورکرےگا پرافٹ آدھاآدھا کیایہ طریقہ درست ہے؟(22:07سے25:06) 7- پلاٹ بیچنے کےٖلئے خریداتھابعد میں نیت بدل گئی اب زکوٰۃ کاکیا حکم ہوگا؟(25:09سے25:49) 8- کپڑےکےکام میں شراکت کاطریقہ(25:52سے27:20) 9- ایک کی رقم ایک کی محنت پرافٹ ریشو طےہوگیا،نقصان کس طرح تقسیم ہوگا؟(27:20سے29:27) 10- سلیپنگ پاٹنر اورورکنگ پاٹنر منافع برابر لے سکتے ہیں؟(29:31سے30:14) 11- سمندر میں دوسرےملک کی حدود میں فشنگ کرناکیسا؟(33:14سے34:40)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.