YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 228 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
29 November 2018 · 21 Rabi al-Awwal 1440 AH
Duration
34:14

Key moments

  1. 1:51ویزہ کی خریدوفروخت کا شرعی حکم
  2. 7:06ائیرٹکٹ کسی دوسرے کےلئےبک کرانےپرکمیشن کی دو صورتیں اورانکاحکم
  3. 10:35انویسٹمنٹ کاغلط طریقہ اپنانےوالوں کومشورہ
  4. 12:03شراکت( )میں انویسٹمنٹ کم یازیادہ ہونےکی صورت میں نفع کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
  5. 14:47پرانےنوٹ کےبدلےمیں نئےنوٹ ادھارپرخریدنےکاحکم
  6. 15:54درزی کےپاس بچنےوالےکپڑےکےٹکڑوں کاکیاکیاجائے؟
  7. 18:05رقم یاوزن راؤنڈفگرمیں نہ ہوتودکانداروصول کرےیاچھوڑدے؟
  8. 19:25تصویردیکھ کرکوئی چیزخریدسکتےہیں یانہیں؟
  9. 21:58گائے(بھینس)پرزکوٰۃ ہوگی یاانسےحاصل شدہ دودھ پر؟
  10. 24:02کسی چیز(مشین)کاآڈرلینےکےبعدآڈرآگےدیکرفرسٹ پارٹی کودینےکی دوصورتیں اور انکاحکم
  11. 26:52بینک میں رکھی گئی رقم پرملنےوالےسودکوفقیروں میں تقسیم کرنےکاکیاحکم ہے ؟
  12. 30:12کمپنی نےایک سال کی گارنٹی دی توکیاڈیلرکسٹمرکومزید3سال کی گارنٹی دےسکتاہےیانہیں؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.ویزہ کی خریدوفروخت کا شرعی حکم(01:51سے07:03) 2.ائیرٹکٹ کسی دوسرے کےلئےبک کرانےپرکمیشن کی دو صورتیں اورانکاحکم(07:06سے10:33) 3.انویسٹمنٹ کاغلط طریقہ اپنانےوالوں کومشورہ(10:35سے12:01) 4.شراکت( )میں انویسٹمنٹ کم یازیادہ ہونےکی صورت میں نفع کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟(12:03سے13:13) 5.پرانےنوٹ کےبدلےمیں نئےنوٹ ادھارپرخریدنےکاحکم(14:47سے15:51) 6.درزی کےپاس بچنےوالےکپڑےکےٹکڑوں کاکیاکیاجائے؟(15:54سے18:03) 7.رقم یاوزن راؤنڈفگرمیں نہ ہوتودکانداروصول کرےیاچھوڑدے؟(18:05سے19:23) 8.تصویردیکھ کرکوئی چیزخریدسکتےہیں یانہیں؟(19:25سے21:56) 9.گائے(بھینس)پرزکوٰۃ ہوگی یاانسےحاصل شدہ دودھ پر؟(21:58سے23:59) 10.کسی چیز(مشین)کاآڈرلینےکےبعدآڈرآگےدیکرفرسٹ پارٹی کودینےکی دوصورتیں اور انکاحکم(24:02سے26:49) 11.بینک میں رکھی گئی رقم پرملنےوالےسودکوفقیروں میں تقسیم کرنےکاکیاحکم ہے ؟(26:52سے30:11) 12.کمپنی نےایک سال کی گارنٹی دی توکیاڈیلرکسٹمرکومزید3سال کی گارنٹی دےسکتاہےیانہیں؟(30:12سے33:12)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.