YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 245 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
2 April 2019 · 26 Rajab 1440 AH
Duration
38:18

Key moments

  1. 2:05بولی والی کمیٹی کاشرعی حکم؟
  2. 2:58آفس وغیرہ میں ترقی یاکوئی ایونٹ ہوتوٹریٹ مانگی جاتی ہےاسکاشرعی حکم کیاہے؟
  3. 5:57قسطوں کےکام میں انویسٹمنٹ اوراسکاشرعی حکم؟
  4. 7:40دکان دار کےپاس کوئی کسٹمرسامان بھول جائے توکیادکان دار استعمال کرسکتاہے؟
  5. 8:38سوشل میڈیاپرایڈورٹائزمنٹ کےذریعےکماناکیسا؟
  6. 12:21پراپرٹی اورگاڑیوں پربل بورڈیاایڈورٹائزنگ کی آمدنی کاحکم؟
  7. 13:22نعت خوانوں پر نوٹ نچھاورکرناکیسا؟
  8. 17:11مہرمیں جائیداددیناکیسا؟
  9. 19:22دودھ کےکاروبارمیں احتیاط اورناپ کاحکم
  10. 22:29چیزپسندناآئی توواپس کردیں گےاسطرح سوداکرناکیسا؟
  11. 23:53کرنسی چینج کرانےمیں کیش کی صورت میں کم اورچیک(ادھار)کی صورت میں زیادہ رقم ملنےکاکیاحکم ہے؟
  12. 25:13بطوروکیل خریداری کی اور پھروہی سامان وکیل کاخودخریدناکیسا؟
  13. 28:57کیاایڈوانس بیلنس سودی معاملہ ہے؟
  14. 30:29جوشخص میرےذریعےعمرہ پیکج لےرہاہےاس سےکمیشن لیناکیسا؟
  15. 32:20میڈیسن کمپنی میں انویسٹمنٹ کیسےکی جائے؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.بولی والی کمیٹی کاشرعی حکم؟(02:05سے02:56) 2.آفس وغیرہ میں ترقی یاکوئی ایونٹ ہوتوٹریٹ مانگی جاتی ہےاسکاشرعی حکم کیاہے؟(02:58سے05:53) 3.قسطوں کےکام میں انویسٹمنٹ اوراسکاشرعی حکم؟(05:57سے07:37) 4. دکان دار کےپاس کوئی کسٹمرسامان بھول جائے توکیادکان دار استعمال کرسکتاہے؟(07:40سے08:35) 5.سوشل میڈیاپرایڈورٹائزمنٹ کےذریعےکماناکیسا؟(08:38سے12:20) 6.پراپرٹی اورگاڑیوں پربل بورڈیاایڈورٹائزنگ کی آمدنی کاحکم؟(12:21سے13:18) 7.نعت خوانوں پر نوٹ نچھاورکرناکیسا؟(13:22سے15:58) 8.مہرمیں جائیداددیناکیسا؟(17:11سے18:53) 9.دودھ کےکاروبارمیں احتیاط اورناپ کاحکم(19:22سے22:25) 10.چیزپسندناآئی توواپس کردیں گےاسطرح سوداکرناکیسا؟(22:29سے23:49) 11.کرنسی چینج کرانےمیں کیش کی صورت میں کم اورچیک(ادھار)کی صورت میں زیادہ رقم ملنےکاکیاحکم ہے؟(23:53سے25:10) 12.بطوروکیل خریداری کی اور پھروہی سامان وکیل کاخودخریدناکیسا؟(25:13سے28:13) 13.کیاایڈوانس بیلنس سودی معاملہ ہے؟(28:57سے30:25) 14.جوشخص میرےذریعےعمرہ پیکج لےرہاہےاس سےکمیشن لیناکیسا؟(30:29سے32:17) 15.میڈیسن کمپنی میں انویسٹمنٹ کیسےکی جائے؟(32:20سے34:00)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.