YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 313 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 24 January 2021 · 11 Jumada al-Akhirah 1442 AH
- Duration
- 43:06
Key moments
- 2:21میڈیکل کی مد میں اوور بلنگ کرکےکمپنی سےلی گئی رقم کاکیاحکم ہے؟
- 5:16کمپنی اپنےایجنٹ کوپابندکرتی ہے کہ طے شدہ قیمت پرچیزفروخت کریں اگر اس بات کی پابندی نہیں کی تو کیاحکم ہوگا؟
- 11:02ہسپتال والوں کافائنل بل نادیناکیساجبکہ اس میں کچھ رقم بھی ہماری بچ رہی ہو؟
- 18:36امپورٹر کاانڈر انوائسنگ کرناکیسا؟
- 24:27ایک سال پہلےچیز خریدی تھی اب قیمت ادا کررہےہیں تو ریٹ کس وقت کالگےگا؟
- 25:35موبائل اکاؤنٹ پرملنےوالاکیش بیک لیناکیسا؟
- 29:05سیلز مین کا12+1کی آفرکواپنےطورپردکانداروں کو دینااورایک پیس خود رکھناکیسا؟
- 34:44ہسپتال اورمریض کارابطہ کاربننےوالےایجنٹ کاکمیشن/پرافٹ رکھناکیسا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر313 موضوع:بلنگ/انوائس(حصہ دوم) 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب 📽مدنی چینل پرآن ئیر ہونے کی تاریخ 24جنوری2021 اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- میڈیکل کی مد میں اوور بلنگ کرکےکمپنی سےلی گئی رقم کاکیاحکم ہے؟(02:21سے05:13) 2- کمپنی اپنےایجنٹ کوپابندکرتی ہے کہ طے شدہ قیمت پرچیزفروخت کریں اگر اس بات کی پابندی نہیں کی تو کیاحکم ہوگا؟(05:16سے10:57) 3- ہسپتال والوں کافائنل بل نادیناکیساجبکہ اس میں کچھ رقم بھی ہماری بچ رہی ہو؟(11:02سے18:29) 4- امپورٹر کاانڈر انوائسنگ کرناکیسا؟(18:36سے23:57) 5- ایک سال پہلےچیز خریدی تھی اب قیمت ادا کررہےہیں تو ریٹ کس وقت کالگےگا؟(24:27سے25:33) 6-موبائل اکاؤنٹ پرملنےوالاکیش بیک لیناکیسا؟(25:35سے28:48) 7- سیلز مین کا12+1کی آفرکواپنےطورپردکانداروں کو دینااورایک پیس خود رکھناکیسا؟(29:05سے34:39) 8- ہسپتال اورمریض کارابطہ کاربننےوالےایجنٹ کاکمیشن/پرافٹ رکھناکیسا؟(34:44سے41:42)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.