YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 223 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
17 October 2018 · 8 Safar 1440 AH
Duration
33:02

Key moments

  1. 1:37ٹیکس لینےاوردینےکاشرعی حکم
  2. 4:34جب ایک کی زمین ہواورکوئی دوسراتعمیرات کرائےتوکاروباری معاہدہ کیسےہوناچاہیے؟
  3. 6:34لکی کمیٹی کی ایک نئی صورت کاشرعی حکم
  4. 9:13اس طرح کوئی چیزبیچناکہ کچھ مدت بعدزیادہ قیمت پرخریدلوںگا
  5. 10:17Down paymentپرلئےگئےپلاٹ کوFull paymentکرنےسےپہلےآگےبیچناکیسا؟
  6. 14:02سونارکازیورات خریدتےہوے ٹانکےاورموتی کےوزن کوشامل ناکرناکیسا؟
  7. 18:24لنک کی پرموشن کےذریعےہونےوالےسودپرکمیشن لیناکیسا؟
  8. 19:25مضاربت میں کی گئی انویسٹمنٹ پرزکوۃ کاحکم
  9. 22:06سگابھائی مقروض ہوتودوسرےبھائی کاحج یاعمرہ کرناکیسا؟
  10. 25:45سیٹھ اگراجرت نادےتواسکاسامان اٹھاناکیسا؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.ٹیکس لینےاوردینےکاشرعی حکم(01:37سے04:29) 2.جب ایک کی زمین ہواورکوئی دوسراتعمیرات کرائےتوکاروباری معاہدہ کیسےہوناچاہیے؟(04:34سے06:27) 3.لکی کمیٹی کی ایک نئی صورت کاشرعی حکم(06:34سے09:11) 4.اس طرح کوئی چیزبیچناکہ کچھ مدت بعدزیادہ قیمت پرخریدلوںگا(09:13سے10:12) 5.Down paymentپرلئےگئےپلاٹ کوFull paymentکرنےسےپہلےآگےبیچناکیسا؟(10:17سے13:59) 6.سونارکازیورات خریدتےہوے ٹانکےاورموتی کےوزن کوشامل ناکرناکیسا؟(14:02سے18:16) 7.لنک کی پرموشن کےذریعےہونےوالےسودپرکمیشن لیناکیسا؟(18:24سے19:22) 8.مضاربت میں کی گئی انویسٹمنٹ پرزکوۃ کاحکم(19:25سے22:03) 9.سگابھائی مقروض ہوتودوسرےبھائی کاحج یاعمرہ کرناکیسا؟(22:06سے25:41) 10.سیٹھ اگراجرت نادےتواسکاسامان اٹھاناکیسا؟(25:45سے27:48)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.