YouTube
Furniture Market K Masail wa Ahkam Part 02 | Ahkam e Tijarat Ep#275 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 12 February 2020 · 18 Jumada al-Akhirah 1441 AH
- Duration
- 36:11
Key moments
- 2:29کاریگرسےاضافی کام لیااوراجرت نہیں دی توکیاحکم ہوگا؟
- 7:36آڈر کی تیاری سےمتعلق غلط بیانی کرناکیسا؟
- 14:28جومٹیریل لگائیں کسٹمرکوبتاناضروری ہے؟
- 19:44اگرٹھیکیدار/کمپنی وقت پرکام نا کرکےدیں توانکی رقم کم کی جاسکتی ہے؟
- 21:04جولکڑی طےہوئی اسی قیمت کی دوسری لکڑی کافرنیچربناکےدیناکیسا؟
- 25:13پروڈکشن ہاؤس سے ریٹ طےکیےبغیرفرنیچرآگےبیچناکیسا؟
- 31:40فوم کمپنیزکاآؤٹ لیٹ والوں کوتحفہ دیناکیسا؟
From the video description
اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں موضوع:فرنیچرمارکیٹ کےمسائل واحکام(حصہ دوم) مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.کاریگرسےاضافی کام لیااوراجرت نہیں دی توکیاحکم ہوگا؟(02:29سے06:00) 2.آڈر کی تیاری سےمتعلق غلط بیانی کرناکیسا؟(07:36سے14:10) 3.جومٹیریل لگائیں کسٹمرکوبتاناضروری ہے؟(14:28سے19:40) 4.اگرٹھیکیدار/کمپنی وقت پرکام نا کرکےدیں توانکی رقم کم کی جاسکتی ہے؟(19:44سے21:00) 5.جولکڑی طےہوئی اسی قیمت کی دوسری لکڑی کافرنیچربناکےدیناکیسا؟(21:04سے25:07) 6.پروڈکشن ہاؤس سے ریٹ طےکیےبغیرفرنیچرآگےبیچناکیسا؟(25:13سے29:34) 7.فوم کمپنیزکاآؤٹ لیٹ والوں کوتحفہ دیناکیسا؟(31:40سے33:03)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.