YouTube

Ahkam e Tijarat Ep # 264 | Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
26 June 2021 · 16 Dhu al-Qa'dah 1442 AH
Duration
39:50

Key moments

  1. 1:37بچوں کی کتابوں میں تصاویربنانااورایسی کتابوں کاکاروبارکرناکیسا؟
  2. 3:47پراپرٹی کےکاروبارمیں پارٹنرشپ کاطریقہ
  3. 5:27ایساپلاٹ جس پرمالک کاقبضہ ناہوخریدناکیسا؟
  4. 13:08کسی سےاس شرط پےمال لیناکہ دومہینےمیں بک گیاتو ٹھیک ورنہ آپ یہ سامان واپس لیں گےکیایہ طریقہ درست ہے؟
  5. 19:50پلمبراگرخودمشورہ دےکہ فلاں سامان منگوالیں کام ہو جائےگاپھربھی اگرکام ناہوتوکیاپلمبرمزدوری کامستحق ہوگا؟
  6. 24:13بروکرصرف پہلی ڈیل میں کمیشن کامستحق ہوگایاہرڈیل میں؟
  7. 28:00موبائل میں گانےوغیرہ ڈاؤنلوڈ کرکےدینااورپیسےلیناکیسا؟
  8. 30:37ٹریول ایجنٹ سے2لاکھ کاویزہ لےکےآگے3لاکھ کابیچناکیسا؟
  9. 32:26آڑتی کاکسان کوپابندکرناکہ فصل مجھےہی بیچو گےایساکرناکیسا؟

From the video description

༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر264 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- بچوں کی کتابوں میں تصاویربنانااورایسی کتابوں کاکاروبارکرناکیسا؟(01:37سے03:44) 2- پراپرٹی کےکاروبارمیں پارٹنرشپ کاطریقہ(03:47سے05:25) 3- ایساپلاٹ جس پرمالک کاقبضہ ناہوخریدناکیسا؟(05:27سے08:54) 4- کسی سےاس شرط پےمال لیناکہ دومہینےمیں بک گیاتو ٹھیک ورنہ آپ یہ سامان واپس لیں گےکیایہ طریقہ درست ہے؟(13:08سے15:07) 5-پلمبراگرخودمشورہ دےکہ فلاں سامان منگوالیں کام ہو جائےگاپھربھی اگرکام ناہوتوکیاپلمبرمزدوری کامستحق ہوگا؟(19:50سے24:10) 6- بروکرصرف پہلی ڈیل میں کمیشن کامستحق ہوگایاہرڈیل میں؟(24:13سے25:40) 7- موبائل میں گانےوغیرہ ڈاؤنلوڈ کرکےدینااورپیسےلیناکیسا؟(28:00سے29:35) 8- ٹریول ایجنٹ سے2لاکھ کاویزہ لےکےآگے3لاکھ کابیچناکیسا؟(30:37سے32:24) 9- آڑتی کاکسان کوپابندکرناکہ فصل مجھےہی بیچو گےایساکرناکیسا؟(32:26سے34:30)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.