YouTube
Ahkam e Tijarat Ep#301 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 8 December 2020 · 23 Rabi al-Thani 1442 AH
- Duration
- 34:06
Key moments
- 1:33ملازم کوساراکام وغیرہ سکھایاکام سیکھنےکےبعد وہ اسی مارکیٹ میں اپناالگ کام شروع کردیتاہے اسکاکیاحکم ہے؟
- 11:29انویسٹمنٹ پرہفتہ وارمنافع بغیرفکس کرےلیناکیساہے؟
- 12:43کیٹل فارمنگ میں انویسٹمنٹ50/50ہےپرافٹ75/25ہےنقصان کس حساب سےہوگا؟
- 15:03ڈش انٹینابیچنااورلگاناکیساہے؟
- 17:16کیرم بورڈاورپٹی وغیرہ کاکام کرناکیساہے؟ اورشرط لگاکرکھیلناکیسا؟
- 18:25چاول میں مکسنگ کرکےبیچناکیسا؟
- 21:42مرغےلڑاناکیسا؟
- 24:10کیامضاربت پردی گئی رقم کاکام اورنوعیت طےکی جاسکتی ہے؟
- 25:43دکاندارکےساتھ کسی خاص پروڈکٹ میں انویسٹمنٹ کرناکیسا؟
- 27:26اصیل مرغےپالنااوربیچناکیساہے؟
- 29:17گندم وغیرہ نقدمیں سستی اورادھار میں مہنگی بیچناکیسا؟
- 31:00زمین بیچ کرکسی کواس شرط پرقرض دیاکہ اگربعد میں زمین کی قیمت بڑھ گئی تو قرض بڑھاکرلوٹاؤگےاوراگرقیمت کم ہوگئی توقرض کی رقم پوری لوٹاؤگے
- 32:42زکوٰۃ کسی کومستحق سمجھ کردی بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہاشمی ہےیاغنی ہے تو زکوٰۃ اداہوگی یانہیں؟
From the video description
اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں 📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ25اکتوبر 2020 مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1- ملازم کوساراکام وغیرہ سکھایاکام سیکھنےکےبعد وہ اسی مارکیٹ میں اپناالگ کام شروع کردیتاہے اسکاکیاحکم ہے؟(01:33سے08:26) 2- انویسٹمنٹ پرہفتہ وارمنافع بغیرفکس کرےلیناکیساہے؟(11:29سے12:41) 3- کیٹل فارمنگ میں انویسٹمنٹ50/50ہےپرافٹ75/25ہےنقصان کس حساب سےہوگا؟(12:43سے15:01) 4- ڈش انٹینابیچنااورلگاناکیساہے؟(15:03سے17:13) 5- کیرم بورڈاورپٹی وغیرہ کاکام کرناکیساہے؟ اورشرط لگاکرکھیلناکیسا؟(17:16سے18:22) 6- چاول میں مکسنگ کرکےبیچناکیسا؟(18:25سے19:32) 7- مرغےلڑاناکیسا؟(21:42سے24:08) 8- کیامضاربت پردی گئی رقم کاکام اورنوعیت طےکی جاسکتی ہے؟(24:10سے25:41) 9- دکاندارکےساتھ کسی خاص پروڈکٹ میں انویسٹمنٹ کرناکیسا؟(25:43سے27:23) 10- اصیل مرغےپالنااوربیچناکیساہے؟(27:26سے29:14) 11- گندم وغیرہ نقدمیں سستی اورادھار میں مہنگی بیچناکیسا؟(29:17سے30:57) 12- زمین بیچ کرکسی کواس شرط پرقرض دیاکہ اگربعد میں زمین کی قیمت بڑھ گئی تو قرض بڑھاکرلوٹاؤگےاوراگرقیمت کم ہوگئی توقرض کی رقم پوری لوٹاؤگے(31:00سے32:41) 13- زکوٰۃ کسی کومستحق سمجھ کردی بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہاشمی ہےیاغنی ہے تو زکوٰۃ اداہوگی یانہیں؟(32:42سے33:38)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.