YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 314 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 31 January 2021 · 18 Jumada al-Akhirah 1442 AH
- Duration
- 38:37
Key moments
- 9:27ناپ تول میں کمی کرنےکےسبب حاصل ہونےوالی آمدنی کاکیاحکم ہے؟
- 14:53کیاوزن اور گنتی کسٹمرکےسامنےکرناضروری ہے؟
- 18:53کپڑاتول کربیچناکیسا؟
- 21:54کلواورگرام کےریٹ میں فرق رکھناکیسا؟
- 23:25وزن میں فرق سےسلپ بنواناکیسا؟
- 27:37وزن کئے بغیر ڈھیری/لاٹ کاسوداکرناکیسا؟
- 29:22جن اشیاءمیں وقت کےساتھ وزن کم ہوتاہےان میں بیچنےوالےکی جگہ کااعتبارہوگایاخریدار کی جگہ کا؟
- 33:51خریدی گئی چیزآگےبیچنےکی صورت میں وزن بڑھ گیاتو اب اسکاکیاحکم ہوگا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر314 موضوع:ناپ تول کےمسائل 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب 📽مدنی چینل پرآن ئیر ہونے کی تاریخ 31جنوری2021 اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- ناپ تول میں کمی کرنےکےسبب حاصل ہونےوالی آمدنی کاکیاحکم ہے؟(09:27سے14:14) 2- کیاوزن اور گنتی کسٹمرکےسامنےکرناضروری ہے؟(14:53سے18:49) 3- کپڑاتول کربیچناکیسا؟(18:53سے21:51) 4- کلواورگرام کےریٹ میں فرق رکھناکیسا؟(21:54سے23:22) 5- وزن میں فرق سےسلپ بنواناکیسا؟(23:25سے25:07) 6- وزن کئے بغیر ڈھیری/لاٹ کاسوداکرناکیسا؟(27:37سے29:08) 7- جن اشیاءمیں وقت کےساتھ وزن کم ہوتاہےان میں بیچنےوالےکی جگہ کااعتبارہوگایاخریدار کی جگہ کا؟(29:22سے33:48) 8- خریدی گئی چیزآگےبیچنےکی صورت میں وزن بڑھ گیاتو اب اسکاکیاحکم ہوگا؟(33:51سے37:42)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.