YouTube

Qurbani Kay Masail | Ahkam e Tijarat EP #401 | Bakra Eid Special | Part 01 | Mufti Ali Asghar

Recorded
20 June 2023 · 2 Dhu al-Hijjah 1444 AH
Duration
51:32

Key moments

  1. 0:01پروگرام کا تعارف

From the video description

Qurbani Kay Masail | Ahkam e Tijarat EP #401| Bakra Eid Special | Part 01 | Mufti Ali Asghar Please watch: "Rami al Jamarat | Stoning of the Devil | Rami of Jamarat | Hajj Rituals | رمی جمرات کی ترتیب | Hajj" https://www.youtube.com/watch?v=d36lv2q5w2w --~-- احکام تجارت قسط نمبر 401 00:01پروگرام کا تعارف اجتماعی قربانی میں ایک کو وکیل بنایا جاتا ہے تو وکیل سے مراد کیا ہے اور وکیل کا کام کیا ہوتا ہے؟ کیا حاملہ ہونے کی صورت میں جانور کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جانور قربانی سے پہلے حمل سے فارغ ہو گیا تو اب یہ جانور دودھ دے رہا ہے تو اس جانور کی قربانی یا عقیقہ کر سکتے ہیں؟ اگر کوئی جانور دودھ دے رہا ہے اب وہ دودھ سے فارغ ہو گیا جسے ہم اپنی اصطلاح میں کہتے ہیں کہ باکھڑا ہوگیا تو اس جانور کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا اجتماعی قربانی کے وقت وکیل کا ہونا ضروری ہے جب ہم جانور خریدنے جاتے ہیں منڈی وغیرہ یا کہیں بھی تو اس وقت وکیل کا ہونا ضروری ہےوہاں پر؟ اجتماعی قربانی کے اندر اوورسیز کے بھی حصے آتے ہیں تو بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ ہماری ہالینڈ میں جو فیلیز رہتی ہیں اب ہوتا یہ کہ وہاں 2 عیدیں منائی جاتی ہیں اگر وہاں سعودیہ کے سارھ عید منائی جائے رو وہاں پہلا دن ہوتا ہے اور ہمارے یہاں عید شروع ہی نہیں ہوتی اور جب یہاں دوسرا دن ہوتا ہے تو وہاں تیسرا دن ہو چکا ہوتا ہے اب کچھ تو ایسے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ عید مناتے ہیں اب اس صورت میں جو سعودیہ کے ساتھ عید منانے کے قائل ہیں انکے حصے آتے ہیں تو کیا ہم یہاں پاکستانی وقت کے مطابق تیسری عید گزاریں گے یا ان کے وقت کے مطابق گزاریں گے؟

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.