YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep#261 | Mufti Ali Asghar Attari |

Recorded
9 October 2019 · 10 Safar 1441 AH
Duration
29:33

Key moments

  1. 1:40کمپنی مختف آئیٹم کےساتھ اضافی آئیٹم بطوراسکیم دیتی ہے اگردکان داروہ الگ کرکےفروخت کرےتوکیاحکم ہوگا؟
  2. 6:40کنسٹرکشن کمپنی گورنمنٹ ٹھیکےلیتی ہےتواگرکوئی آفیسراس کےڈزائن یامعیارمیں تبدیلی وکمی کرناچاہےتوہم کرسکتےہیں یانہیں؟
  3. 12:10رئل اسٹیٹ کےکام میں ڈیل کینسل ہونےکی صورت میں بیعانہ(token mone)ضبط کرناکیسا؟
  4. 17:19موبائل اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹس کاشرعی حکم
  5. 19:53بیچناکیسا؟
  6. 23:22کمپنی میں مخصوص کام کرتاہوں لیکن کبھی کبھی مالک خریداری کراتےہیں توکیااس خریداری پرنفع یاکمیشن رکھ سکتاہوں؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 01.کمپنی مختف آئیٹم کےساتھ اضافی آئیٹم بطوراسکیم دیتی ہے اگردکان داروہ الگ کرکےفروخت کرےتوکیاحکم ہوگا؟(01:40سے06:30) 02.کنسٹرکشن کمپنی گورنمنٹ ٹھیکےلیتی ہےتواگرکوئی آفیسراس کےڈزائن یامعیارمیں تبدیلی وکمی کرناچاہےتوہم کرسکتےہیں یانہیں؟(06:40سے13:08) 03.رئل اسٹیٹ کےکام میں ڈیل کینسل ہونےکی صورت میں بیعانہ(token mone)ضبط کرناکیسا؟(12:10سے17:16) 04.موبائل اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹس کاشرعی حکم(17:19سے19:19) 05.صرف بیعانہ(token mone)دینےکےبعدچیزآگے بیچناکیسا؟(19:53سے23:19) 06.کمپنی میں مخصوص کام کرتاہوں لیکن کبھی کبھی مالک خریداری کراتےہیں توکیااس خریداری پرنفع یاکمیشن رکھ سکتاہوں؟(23:22سے27:54)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.