YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 255 | By Mufti Ali Asghar Attari

Recorded
1 August 2019 · 29 Dhu al-Qa'dah 1440 AH
Duration
41:40

Key moments

  1. 1:58دوافرادنےملکرگاڑی لی انہی میں سےایک بطورڈرائیورچلائےگاتوکیاوہڈرائیورکی تنخواہ لےسکتاہے؟
  2. 4:38کاروبارکےلئےرقم لیں تونفع کتنااورکیسےدیں؟
  3. 6:31خریدی گئی چیزواپس لیناضروری ہےیانہیں اورقیمت کم زیادہ کرناکیسا؟
  4. 12:05خریداہوامال واپس یاتبدیل نہیں کیاجائےگادکان پریہ لکھ کےلگاناکیسا؟
  5. 14:46چلتےکاروبارمیں انویسٹمنٹ کی جائزوناجائزصورت
  6. 17:15کریڈٹ کارڈاستعمال کرناکیساجبکہ یقین ہوکہ سودی تاریخ سےپہلےپیمنٹ کردوگا؟
  7. 20:03کمپنی سےکپڑےکی خریدوفروخت کی ایک مصنوعی وناجائزصورت
  8. 23:31جگہ کرائےپردینی ہوتومعین کرناضروری ہے؟
  9. 24:41تین بھائی مشترکہ کاروبارکرتے ہوں توحج کس پرفرض ہوگا؟
  10. 29:17موٹرسائیکل ادھارمیں کسی کوزائدقیمت پردیناکیسا؟
  11. 30:06سلیپنگ پاتنرکےطورپرکاروبارمیں شرکت کی جائزوناجائزصورت
  12. 32:42کمیٹی کی رقم کچھ دن پہلے لینےپرکچھ رقم چھوڑناکیسا؟
  13. 35:13باڑے میں جانورباندھنےاورچارہ کھلانےکےپیسےلینےکاحکم
  14. 38:55چلتےکاروبارمیں کسی کوپاٹنربنانےکی جائزصورت

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 01.دوافرادنےملکرگاڑی لی انہی میں سےایک بطورڈرائیورچلائےگاتوکیاوہڈرائیورکی تنخواہ لےسکتاہے؟(01:58سے04:18) 02.کاروبارکےلئےرقم لیں تونفع کتنااورکیسےدیں؟(04:38سے06:27) 03.خریدی گئی چیزواپس لیناضروری ہےیانہیں اورقیمت کم زیادہ کرناکیسا؟(06:31سے12:00) 04.خریداہوامال واپس یاتبدیل نہیں کیاجائےگادکان پریہ لکھ کےلگاناکیسا؟(12:05سے14:42) 05.چلتےکاروبارمیں انویسٹمنٹ کی جائزوناجائزصورت(14:46سے17:10) 06.کریڈٹ کارڈاستعمال کرناکیساجبکہ یقین ہوکہ سودی تاریخ سےپہلےپیمنٹ کردوگا؟(17:15سے19:58) 07.کمپنی سےکپڑےکی خریدوفروخت کی ایک مصنوعی وناجائزصورت(20:03سے23:28) 08.جگہ کرائےپردینی ہوتومعین کرناضروری ہے؟(23:31سے24:35) 09.تین بھائی مشترکہ کاروبارکرتے ہوں توحج کس پرفرض ہوگا؟(24:41سے27:02) 10.موٹرسائیکل ادھارمیں کسی کوزائدقیمت پردیناکیسا؟(29:17سے30:03) 11.سلیپنگ پاتنرکےطورپرکاروبارمیں شرکت کی جائزوناجائزصورت(30:06سے32:39) 12.کمیٹی کی رقم کچھ دن پہلے لینےپرکچھ رقم چھوڑناکیسا؟(32:42سے35:13) 13.باڑے میں جانورباندھنےاورچارہ کھلانےکےپیسےلینےکاحکم(35:13سے37:58) 14.چلتےکاروبارمیں کسی کوپاٹنربنانےکی جائزصورت(38:55سے40:54)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.