YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 258 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 3 September 2019 · 4 Muharram 1441 AH
- Duration
- 33:06
Key moments
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 01.نئےاسلامی سال کی آمدپرکیاکرناچاہئے؟(01:31سے09:35) 02.نفس کوکیسےکنٹرول کریں؟(09:36سے16:03) 03.اورادووظائف کےاثرات(16:06سے20:28) 04.اگرملازم نےملازمت پیشگی اطلاع کےبغیرچھوڑدی توتنخواہ کاحقدارہوگایانہیں؟(21:01سے24:16) 05.ردی کےکاروبارمیں ایڈوانس رکھوانےپراگرردی سستی ملےتوکیاحکم ہوگا؟(24:44سے30:20) 06.اسکول وین کی ایڈوانس فیس لیناکیسا؟(30:28سے32:21)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.