YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 232 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
6 January 2019 · 30 Rabi al-Thani 1440 AH
Duration
30:25

Key moments

  1. 1:46ایک کمپنی جس سےہم سروسزلیتےہیں پیمنٹ کاحساب ہمارے موبائل ایپ میں دکھتاہےپیمنٹ کم ہوتوکمپنی بعدمیں بھی وصول کرلیتی ہےاوراگرزیادہ جمع کرائیں تواگلی سروس پربھی است
  2. 6:38کرائےکی دکان کوسامان سمیت آگےکرائےپردیناکیسا؟
  3. 9:43ہمارےریفرنس()سےکسینےکام کیااوراسےنقصان ہوگیا توکیانقصان ہم پوراکریں گے؟
  4. 14:07ایک ڈیل ہوئی اورمکمل ہو گئی اب جو دوسری ڈیل ہونی ہے تو خریدارپچھلی ڈیل کی ملیت کی کمی کو اس ڈیل سے پورا کرنا چاہتاہے اسکا کیاحکم ہوگا؟
  5. 18:01موبائل اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹ کاحکم
  6. 19:54کمیشن پرکام کرنےوالاشخص مال/پروڈکٹ کمپنی ریٹ سےزائدرقم پربیچ سکتاہےیا نہیں؟
  7. 21:24رقم کےلین دین میں ،،نوٹ،،تبدیل ہوجانےکاحکم
  8. 23:40ادھارمیں زیادہ قیمت لیناکیسااوراسمیں سودکب ہوگا؟
  9. 26:00کمیٹی بیچناکیسا؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.ایک کمپنی جس سےہم سروسزلیتےہیں پیمنٹ کاحساب ہمارے موبائل ایپ میں دکھتاہےپیمنٹ کم ہوتوکمپنی بعدمیں بھی وصول کرلیتی ہےاوراگرزیادہ جمع کرائیں تواگلی سروس پربھی استعمال کرسکتےہیں،کمپنی یہ آفرکرےکہ اپنی موجودہ رقم میں سے آپ اپنےکسی دوست کو کچھ رقم گفٹ کریں تو آپکانام،،لکی ڈرا،،میں شامل ہوجائےگایہ جائز ہےیانہیں؟(01:46سے06:34) 2.کرائےکی دکان کوسامان سمیت آگےکرائےپردیناکیسا؟(06:38سے09:34) 3.ہمارےریفرنس()سےکسینےکام کیااوراسےنقصان ہوگیا توکیانقصان ہم پوراکریں گے؟(09:43سے14:04) 4.ایک ڈیل ہوئی اورمکمل ہو گئی اب جو دوسری ڈیل ہونی ہے تو خریدارپچھلی ڈیل کی ملیت کی کمی کو اس ڈیل سے پورا کرنا چاہتاہے اسکا کیاحکم ہوگا؟(14:07سے17:58) 5.موبائل اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹ کاحکم(18:01سے19:51) 6.کمیشن پرکام کرنےوالاشخص مال/پروڈکٹ کمپنی ریٹ سےزائدرقم پربیچ سکتاہےیا نہیں؟(19:54سے21:20) 7.رقم کےلین دین میں ،،نوٹ،،تبدیل ہوجانےکاحکم(21:24سے23:37) 8.ادھارمیں زیادہ قیمت لیناکیسااوراسمیں سودکب ہوگا؟(23:40سے25:55) 9.کمیٹی بیچناکیسا؟(26:00سے29:47)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.