YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 251 | By Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 22 August 2019 · 21 Dhu al-Hijjah 1440 AH
- Duration
- 44:13
Key moments
- 2:45تراویح کیلئےچندہ کیا اوراخرجات کےبعدکچھ رقم بچ گئی توکیاکیاجائے؟
- 6:07درزی کاسلائی کی اجرت پہلے طےکرنا ضروری ہےیانہیں؟
- 9:26مال تجارت پر زکوۃ کی مدت کتنی ہے؟
- 12:03فرض علوم کی کلاس پڑھانےکی فیس لینےکاحکم اورپڑھانےکی اہلیت کامعیار
- 16:30بیرون ملک انویسٹمنٹ کی تو رقم واپسی کےوقت کس ملک کی کرنسی کااعتبار ہوگا؟
- 18:49کاروبار میں دھوکا دینےکےنقصانات
- 24:05کسی خاص پروڈکٹ میں انویسٹمنٹ کی وہ بک گئی مگر میری رقم مجھے نہیں ملی بلکہ جس کےپاس انویسٹمنٹ کی تھی وہ اسکی رولنگ کررہا ہے اس کا کیا حکم ہوگا؟
- 25:45احکام شریعت میں سےبعض کو فوقیت دینا اور بعض کو نظراندازکرناکیسا؟
- 30:07بینک مع رقم رکھنےپرسہولیات لیناکیسااوربینک میں رقم نہیں پھر بھی چیک جاری کرناکیسا؟
- 36:57غیرقانونی طریقہ سےبیرون ملک جاکر کام کرنا کیسا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 01.تراویح کیلئےچندہ کیا اوراخرجات کےبعدکچھ رقم بچ گئی توکیاکیاجائے؟(02:45سے06:02) 02.درزی کاسلائی کی اجرت پہلے طےکرنا ضروری ہےیانہیں؟(06:07سے09:22) 03.مال تجارت پر زکوۃ کی مدت کتنی ہے؟(09:26سے11:46) 04.فرض علوم کی کلاس پڑھانےکی فیس لینےکاحکم اورپڑھانےکی اہلیت کامعیار(12:03سے14:58) 05.بیرون ملک انویسٹمنٹ کی تو رقم واپسی کےوقت کس ملک کی کرنسی کااعتبار ہوگا؟(16:30سے18:48) 06.کاروبار میں دھوکا دینےکےنقصانات(18:49سے24:02) 07.کسی خاص پروڈکٹ میں انویسٹمنٹ کی وہ بک گئی مگر میری رقم مجھے نہیں ملی بلکہ جس کےپاس انویسٹمنٹ کی تھی وہ اسکی رولنگ کررہا ہے اس کا کیا حکم ہوگا؟(24:05سے25:44) 08.احکام شریعت میں سےبعض کو فوقیت دینا اور بعض کو نظراندازکرناکیسا؟(25:45سے30:05) 09.بینک مع رقم رکھنےپرسہولیات لیناکیسااوربینک میں رقم نہیں پھر بھی چیک جاری کرناکیسا؟(30:07سے36:54) 10.غیرقانونی طریقہ سےبیرون ملک جاکر کام کرنا کیسا؟(36:57سے39:33)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.