Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2944
Issued
02 صفر 1446ھ / 08 اگست 2024ء

Question

دہ درودہ حوض کی لمبائی چوڑائی دس دس ہاتھ ہوتی ہے، تو اس کی گہرائی کتنی ہوگی؟ جیسے بچوں کے swimming pool ہوتے ہیں ان کی گہرائی زیادہ نہیں ہوتی۔ بچہ اگر کھڑا ہو تو اس کی کمر تک آتی ہے۔ تو ایسے swimming pool کا کیا حکم ہو گا؟ کیا وہ درودہ میں آئے گا؟ اس کی گہرائی جانتی تھی۔

Answer (beginning)

دہ درودہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل درج ذیل ہے: (الف) وہ درودہ حوض میں صرف اتنی گہرائی درکار ہے کہ اتنی مساحت (جتنا حصہ درودہ ہے، اس حصے) میں زمین کہیں سے کھلی نہ ہو۔ اور یہ جو بہت کتابوں میں فرمایا ہے کہ: "آپ یا چلو میں پانی لینے سے زمین نہ کھلے" اس کی حاجت اس کے کثیر رہنے کے لیے ہے کہ استعمال کے وقت اگر پانی اٹھانے سے زمین کھل گئی تو اس وقت پانی سو ہاتھ کی مساحت (پیا ئش) میں نہ رہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.