Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام نعلین فاطمہ رکھنا
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2936
- Issued
- 29 محرم الحرام 1446ھ / 05 اگست 2024ء
Question
بچی کا نام نعلین فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
نعلین کا معنی ہے: "دونوں جو تیاں، جوتوں کا جوڑا"، تو حضرت فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف اس کی نسبت سے نعلین فاطمہ کا معنی ہوا "حضرت فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نعلین (جوتے)" معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ نام رکھ لیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی شہزادی کا نام ہے اور حدیث پاک میں انھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی۔ مسند الفردوس میں ہے "تسموا بخیار کم" یعنی: انھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.