Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2927
- Issued
- 26 محرم الحرام 1446ھ / 02 اگست 2024ء
Question
کیا دائیں ہاتھ سے پاؤں دھونا جائز ہے؟
Answer (beginning)
دائیں ہاتھ سے پاؤں دھونا، ناجائز تو نہیں، لیکن وضو کے آداب و مستحبات میں سے ہے کہ دونوں پاؤں بائیں ہاتھ سے ہی دھونے جائیں، لہذا یہی طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ در مختار میں ہے ”ومن الآداب... غسل رجليه بيساره“ ترجمہ: دونوں پاؤں، بائیں ہاتھ سے دھونا، وضو کے آداب میں سے ہے۔ (در مختار مع رد المحتار، كتاب الطهارة، ج 1، ص 130، دار الفكر، بيروت) بہار شریعت میں وضو کے مستحبات کے بیان میں ہے ”پاؤں کو بائیں ہاتھ سے دھونا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.