Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2925
- Issued
- 25 محرم الحرام 1446ھ / 01 اگست 2024ء
Question
اگر دورانِ اذان وضوٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
Answer (beginning)
دورانِ اذان وضوٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ اذان کو چھوڑ کر وضو کرنے نہ جائیں بلکہ اذان کو جاری رکھیں اور مکمل کریں کیونکہ اذان کے لئے باوضو ہو نا شر ط نہیں ہے، اگرچہ بے وضو اذان نہیں دینی چاہیے کہ حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے، البتہ اگر کوئی بے وضو اذان دے تو بھی اذان ہو جاتی ہے، لہذا جب بے وضو اذان دینا جائز ہے تو درمیانِ اذان بے وضو ہوتے ہوئے اسے مکمل کرنا تو بدرجہ اولی جائز ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.