Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محرم کو محرم الحرام کہنے کی وجہ

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2918
Issued
23 محرم الحرام 1446ھ / 30 جولائی 2024ء

Question

محرم کو محرم الحرام کیوں کہتے ہیں؟

Answer (beginning)

محرم الحرام میں لفظ 'حرام' حرمت سے ہے، جس کا معنی ہے: 'عزت والا، قابل احترام۔' چونکہ محرم کا مہینا عظمت و احترام والا ہے، اس لئے اس مہینے کو محرم الحرام کہتے ہیں، یعنی عظمت و احترام والا مہینا۔ قرآن پاک میں ہے ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ﴾ ترجمہ کنزالایمان: بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں یہ سیدھا دین ہے تو ان مہینوں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.