Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام امِ حبیبہ رکھنا

Answered by
مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2917
Issued
23 محرم الحرام 1446ھ / 30 جولائی 2024ء

Question

ام حبیبہ نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ام حبیبہ کا معنی ہے: "حبیبہ کی ماں۔" اور یہ ہماری پیاری امی جان، حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی زوجہ سیدہ رملہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی کنیت ہے اور کنیت بطور نام رکھنا بھی جائز و درست ہے جیسا کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی کنیت ہی ان کا نام تھی، لہذا آپکی کا نام "ام حبیبہ" رکھنا شرعاً جائز و درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.