Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام محمد رضا رکھنا
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2916
- Issued
- 23 محرم الحرام 1446ھ / 30 جولائی 2024ء
Question
محمد رضا نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
رضا کا معنی ہے: "خوشنودی، خوشی، مرضی۔" یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لئے ساتھ رضا نام رکھ لیجیے۔ فیروز اللغات میں ہے "رضا: خوشنودی۔ خوشی۔ مرضی" (فیروز اللغات، ص 712، فیروز سنن، لاہور) محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "من ولد له مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبركاً باسمي كان هو ومولوده في الجنة" ترجمہ: جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.