Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے ہوں۔حدیث کا حوالہ؟
- Answered by
- مولانا نانا کر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2915
- Issued
- 23 محرم الحرام 1446ھ / 30 جولائی 2024ء
Question
کیا یہ حدیث مبارک ہے کہ حضور پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہو کہ: "میں عمر سے ہوں اور عمر مجھ سے ہے" برائے مہربانی مستند اور تفصیل سے جواب دے دیجئے۔
Answer (beginning)
یہ روایت "فضائل صحابہ" میں امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ نے ذکر کی ہے۔ اس روایت کے الفاظ یہ ہیں: "قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: عمر مني وأنا من عمر" ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمر مجھ سے اور میں عمر سے ہوں۔ (فضائل الصحابة، ج 01، ص 435، حدیث 691، مؤسسة الرسالة، بيروت) نوٹ: اس کے علاوہ بھی حدیث کی کئی کتب میں اس مضمون کی روایت موجود ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.