Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے اس حدیث کا حوالہ
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2910
- Issued
- 20 محرم الحرام 1446ھ / 27 جولائی 2024ء
Question
کوئی ایسی حدیث ہے جس میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: "معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے؟"
Answer (beginning)
جی ہاں! اس طرح کی روایت موجود ہے، جسے کئی محدثین نے اپنی کتب میں اپنی اسانید کے ساتھ روایت کیا ہے کہ پیارے آقا، کی مدنی مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سیدنا امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرمایا: "اے معاویہ! میں تم سے ہوں اور تم مجھ سے ہو۔" پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مبارک دو انگلیوں کو ملا کر فرمایا: "جنت کے دروازے پر تم میرے ساتھ اس طرح ہو گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.