Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلحہ نام رکھنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2905
Issued
18 محرم الحرام 1446ھ / 25 جولائی 2024ء

Question

طلحه نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

Answer (beginning)

طلحه کا معنی ہے: "بول کا درخت، کیلا، شگوفہ، کھانے سے خالی پیٹ وغیرہ۔" یہ ایک جلیل القدر صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام ہے، جو عشرہ مبشرہ، یعنی ان دس صحابہ رضی اللہ عنہم میں شامل ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا ہی میں ایک حدیث پاک میں جنت کی بشارت دی ہے۔ اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے، لہذا یہ نام رکھنا بلا شبہ جائز و مستحب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.