Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضرت سیدنا خضر علیہ الصلاۃ و السلام حیات ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2903
- Issued
- 18 محرم الحرام 1446ھ / 25 جولائی 2024ء
Question
کیا حضرت خضر علیہ الصلوٰۃ والسلام حیات ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں! حضرت خضر علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنی ظاہری دنیاوی حیات کے ساتھ ہی زندہ ہیں، اور ابھی تک ان کی وفات ظاہری نہیں ہوئی۔ ہر سال حج کرتے ہیں اور حج کے بعد زمر شریف پیتے ہیں، جو سال بھر تک ان کے کھانے پینے کو کفایت کرتا ہے۔ نوٹ: یہ واضح رہے کہ اللہ پاک کے جن انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کی وعدہ الہیہ کے پورا ہونے کو ظاہری وفات ہو چکی ہے، وہ سب انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام بھی اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: "سیدنا الیاس علیہ السلام نبی مرسل ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.