Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ولید نام کا مطلب اور ولید نام رکھنا
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2902
- Issued
- 17 محرم الحرام 1446ھ / 24 جولائی 2024ء
Question
ولید کے کیا معنی ہیں؟
Answer (beginning)
ولید کے معنی ہیں: "پیداشندہ، بچہ، غلام۔" ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ البتہ ابھرتے یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں انھوں نے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ المنجد میں ہے "الولید: پیداشندہ۔ بچہ۔ غلام۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.