Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2901
- Issued
- 17 محرم الحرام 1446ھ / 24 جولائی 2024ء
Question
جب ہم واش روم میں جاتے ہیں تو وہاں اگر کھیاں ہوں اور وہ ہمارے جسم پر یا کپڑوں پر بیٹھ جائیں تو کیا جسم اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
Answer (beginning)
بیت الخلاء کی مکھیوں کے جسم و کپڑوں پر بیٹھنے سے جسم و کپڑے ناپاک نہیں ہوتے کیونکہ ان مکھیوں کے پروں اور ٹانگوں پر گلی نجاست بالکل ہی معمولی ہوتی ہے، پھر ان سے بچنا بھی انتہائی مشکل ہے، لہذا اتھذر اور عموم بلوکی کی وجہ سے یہ نجاست معاف ہے۔ الحيط البرہانی میں ہے "التحرز عن قليل النجاسة غير ممكن فان الذباب يقعن على النجاسات ثم يقعن على ثياب المصلي ولا بدوان يكون على اجنحتهن وارجلهن نجاسة فجعل القليل عفو المكان البلوى" ترجمہ: تھوڑی نجاست سے بچنا ممکن نہیں، پس بے شک کھیاں نجاست پر بیٹھتی ہیں پھر نمازی کے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور ان کے پروں اور ٹانگوں پر نجاست ہوتی ہے، تو عموم بلوکی کی وجہ سے اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.