Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سویرا نام کا مطلب اور سویرا نام رکھنا

Answered by
مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2899
Issued
17 محرم الحرام 1446ھ / 24 جولائی 2024ء

Question

سویرا نام کا معنی کیا ہے؟

Answer (beginning)

سویرا ہندی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے: "صح، تزکا، سحر، طلوع آفتاب سے پہلے کا وقت۔" ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ پکی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہم اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی پکی کے شامل حال ہوگی۔ فرہنگ آصفیہ میں سویرا کا معنی ہے: "صح، تزکا، سحر، طلوع آفتاب سے پہلے کا وقت۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.